تلنگانہ بی جے پی کے ترجمان میر فراست علی باقری نے تلنگانہ حکومت سے ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج کے لئے بطور انعام دو کروڑ روپئے، مکان کے لئے اراضی اور اے گریٹ سرکاری نوکری دی جائے، جس طرح ماضی میں ملک کا نام روشن کرنے والے دیگر کھلاڑیوں کو تلنگانہ حکومت نے خوب نوازا تھا، اس کے علاوہ انہوں نے محمد سراج کا شایان شان استقبال نہ کرنے پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔