رمضان المبارک کا مقدس مہینہ سایہ فگن ہے ۔ مسلمانان عالم اس پاک مہینہ میں عبادتوں میں مصروف ہیں ۔ رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کا آغاز ہوچکا ہے ۔ آئیے جانتے ہیں رمضان کے دوسرے عشرہ کے فضائل کیا کیا ہیں اور کن کن عبادتوں کا اہتمام کرنا چاہئے ۔ دیکھئے یہ ویڈیو ۔