رمضان المبارک کا مقدس مہینہ سایہ فگن ہے ۔ پوری دنیا میں فرزندان توحید عبادات میں مشغول ہیں ۔ کورونا کے قہر کی وجہ سے کئی جگہوں پر مساجد میں زیادہ افراد کو نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے تو ایسے میں آئیے جانتے ہیں گھر میں نماز کی جماعت کیسے بنائی جائے ۔ دیکھئے یہ خاص ویڈیو