مولانا برکت اللہ بھوپالی سوشل ویلفیئر آگنائزیشن کی بھوپال یونٹ کے صدر حاجی محمد عمران کہتے ہیں کہ کورونا قہر اور گرمی کی شدت میں روزہ رکھتے ہوئے خدمت کا کام اللہ ہم سے لے رہا ہے ۔ ہمارے پاس جہاں سے بھی فون آتا ہے تو ہم لوگ اس کی خدمت کے لئے نکل پڑتے ہیں ۔