Assembly Election Results: شاندار جیت کے بعد پرشانت کشور نے کہا کہ میں اپنی دیدی کی مدد کرکے میں خوش ہوں ، لیکن میں اب یہ کام چھوڑنا چاہتا ہوں ، کافی عرصہ ہوگیا ہے ، میں اپنے ساتھیوں کو آئی پی اے سی کی ذمہ داری سونپ کر زندگی میں کچھ اور کرنا چاہتا ہوں۔