آخر کار بی جے پی نے بھی تسلیم کرلیا ’’ مغربی بنگال میں اب بڑی ریلیاں نکالنا خطرناک ہے‘‘
زیادہ سے زیادہ 500 افراد کی شرکت کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے بی جے پی نے کہا کہ کورونا وائرس کے انفیکشن کی زنجیر کو توڑنا ضروری ہے اور اپنے اعلی رہنماؤں کے پیغام کو پہنچانے کے لیے وہ بڑے پیمانے پر ڈیجیٹل فٹ پرنٹ کا فائدہ اٹھائے گی۔