نوئیڈا کی جھگیوں میں لگی بھیانک آگ، 2بچوں کی لاشیں برآمد، 150 سے زیادہ جھگیاں ہیں یہاں، ریسکیو آپریشن جاری
اب تک ریسکیو ٹیم نے دو بچوں کی جلی ہوئی لاشیں بھی برآمد کرلی ہیں جن کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا گیا ہے۔ ساتھ ہی آگ لگنے کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہاں تقریبا 20 بیگھا علاقے میں 150 سے زیادہ جھگیاں ہیں۔