Coronavirus In India: وزیر صحت نے کہا- ہماری ریکوری ریٹ میں آئی گراوٹ، ویکسینیشن میں لا رہے ہیں تیزی
Coronavirus In India: مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا ہے کہ ملک کی ریکوری شرح کم ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1,19,13,292 پوری طرح سے ٹھیک ہوگئے ہیں۔