ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : ریاستی کانگریس صدر جی اے میر نے غلام نبی آزاد پر سادھا نشانہ ، لگایا یہ بڑا الزام

جموں و کشمیر کانگریس کے صدر جی اے میر نے غلام نبی آزاد اور جی 23 کے لیڈروں پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے پارٹی کے اندرونی معاملات کی میڈیا کے ذریعہ تشہیر کرکے پارٹی مفادات کے خلاف کام کیا ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 04, 2021 11:51 PM IST

جموں و کشمیر کانگریس کے صدر جی اے میر نے غلام نبی آزاد اور جی 23 کے لیڈروں پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے پارٹی کے اندرونی معاملات کی میڈیا کے ذریعہ تشہیر کرکے پارٹی مفادات کے خلاف کام کیا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین