ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : تین روز سے جاری شوپیاں انکاؤنٹر ختم ، دو ملی ٹینٹوں کو مار گرایا گیا

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں تین روز سے جاری انکاونٹر ختم ہوگیا ہے ، جس میں مطلوب کمانڈر ولایت حسین سمیت دو ملی ٹینٹوں کو مار گرایا گیا ۔ جبکہ پر تشدد جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 مظاہرین زخمی ہوگئے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 15, 2021 11:29 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں تین روز سے جاری انکاونٹر ختم ہوگیا ہے ، جس میں مطلوب کمانڈر ولایت حسین سمیت دو ملی ٹینٹوں کو مار گرایا گیا ۔ جبکہ پر تشدد جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 مظاہرین زخمی ہوگئے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین