سول سروس پرائمری امتحان پرامن طریقے پر اختتام پذیر: ویڈیو
سول سروس پرائمری امتحان پرامن طریقے پر اختتام پذیر ہوا، جس میں تلنگانہ سے باون ہزار سے زائد امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی، جب کہ پورے ملک سے آٹھ لاکھ لوگوں نے درخواست داخل کی تھی، اس امتحان کے لئے حیدرآباد اور ورنگل میں مراکز قائم کئے گئے تھے۔