اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

یجویندر چہل اپنے 200 ویں ٹی-20 میچ میں بری طرح ہوئے فلاپ، 4 اوور میں لٹا دیئے41 رن

ممبئی بمقابلہ آرسی بی: لیگ اسپنر یجویندر چہل (Yuzvendra Chahal) نے اپنے ٹی-20 کیریئر کے 200 مقابلے پورے کر لئے ہیں۔ انہیں آئی پی ایل -14 کے پہلے میچ میں آرسی بی کی پلیئنگ الیون میں جگہ دی گئی۔ اسی کے ساتھ انہوں نے آئی پی ایل میں بھی اپنا 100 واں میچ کھیلا۔ حالانکہ یہ ان کے لئے کچھ یادگار نہیں رہا اور انہوں نے 4 اوور میں 41 رن لٹا دیئے۔

News18 Urdu | Apr 10, 2021 08:19 AM IST
1/ 4
 رائل چیلنجرس بنگلورو کے لیگ اسپنر یجویندر چہل نے جمعہ کے روزآئی پی ایل کے 14 (IPL 2021) ویں سیزن کے پہلے میچ میں اپنے ٹی-20 کیریئر کے 200 مقابلے پورے کر لئے ہیں۔ انہیں آئی پی ایل -14 کے پہلے میچ میں آرسی بی کی پلیئنگ الیون میں جگہ دی گئی۔ اسی کے ساتھ انہوں نے آئی پی ایل میں بھی اپنا 100 واں میچ کھیلا۔ حالانکہ یہ ان کے لئے کچھ یادگار نہیں رہا اور انہوں نے 4 اوور میں 41 رن لٹا دیئے۔

2/ 4
 رائل چیلنجرس بنگلورو کے کپتان وراٹ کوہلی (Virat Kohli) نے ممبئی انڈینس کے خلاف مقابلے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔ آر سی بی کی ٹیم کے لئے لیگ اسپنر یجویندر چہل (Yuzvendra Chahal) اپنے آئی پی ایل کیریئر کا 100 واں میچ کھیلنے اترے۔ انہیں چنئی کی اسپن فرینڈلی پچ کو دیکھتے ہوئے پلیئنگ الیون میں جگہ دی گئی، لیکن وہ کچھ خاص نہیں کرسکے۔

3/ 4
 یجویندر شہل نے اپنے ٹی-20 کیریئر کے اوور آل 200 ویں میچ میں 4 اوور گیند بازی تو کی، لیکن وہ کافی مہنگے ثابت ہوئے۔ انہوں نے چار اوور میں 41 رن دیئے اور کوئی وکٹ نہیں لے سکے۔ ان کا اکنامی ریٹ 10.20 کا رہا۔ یجویندر چہل کی گیند پر سب سے پہلا چھکا روہت شرما نے اننگ کے چوتھے اوور میں لگایا، پھر چھٹے اوور کی دوسری گیند پر کرس گیل نے چھکا لگایا۔ اس کے بعد ایشان کشن نے یجویندر چہل کی اننگ کے 14 ویں اوورکی تیسری گیند پر چھکا لگایا۔

4/ 4
 یجویندر چہل نے اب تک 100 آئی پی ایل میچ میں 121 وکٹ حاصل کئے ہیں، ان کا اکنامی ریٹ 7.69 کا رہا۔ آئی پی ایل میں یجویندر چہل کی سب سے بہترین کارکردگی 25 رن دے کر 4 وکٹ ہے۔ (Twitter)

یجویندر چہل نے اب تک 100 آئی پی ایل میچ میں 121 وکٹ حاصل کئے ہیں، ان کا اکنامی ریٹ 7.69 کا رہا۔ آئی پی ایل میں یجویندر چہل کی سب سے بہترین کارکردگی 25 رن دے کر 4 وکٹ ہے۔ (Twitter)

تازہ خبر

  • مہاراشٹر : بائیک ایمبولینس کے ذریعہ کورونا مریضوں کو پہنچایا جارہا اسپتال ، جانئے کچھ خاص باتیں
  • اسرائیل کےخلاف سفارتی اوراقتصادی پابندیاں عائدکرنےکامطالبہ،سول سوسائٹی اورمسلم تنظیموں کی مشترکہ میٹنگ
  • COVID-19 کی دوسری لہر - علامات ، خطرات اور اس کی روک تھام
  • حماس جنگ بندی کے لیے پراعتماد، اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بلا اشتعال بمباری جاری

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • مہاراشٹر : بائیک ایمبولینس کے ذریعہ کورونا مریضوں کو پہنچایا جارہا اسپتال
  • سول سوسائٹی اورمسلم تنظیموں کی مشترکہ میٹنگ،فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت
  • اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد سیز فائر کا امکان ، اب تک 67 بچوں سمیت 242 فلسطینی جاں بحق
  • COVID-19 کی دوسری لہر - علامات ، خطرات اور اس کی روک تھام
  • ’’حماس جنگ بندی کے لیے پراعتماد، اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بلا اشتعال بمباری جاری‘‘
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES