اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

IPL 2021 کے آغاز سے قبل جانیں، کون کون سے کھلاڑی ہوئے کووڈ-19 پازیٹیو

انڈین پریمیئر لیگ کا آغاز 9 اپریل یعنی آج جمعہ کے روز ہو رہا ہے۔، لیکن ہندوستان میں کووڈ-19 کے حالات بد سے بدتر ہوتی جارہے ہیں۔

News18 Urdu | Apr 09, 2021 03:25 PM IST
1/ 6
 انڈین پریمیئر لیگ کا آغاز آج جمعہ کے روز یعنی 9 اپریل سے ہو رہا ہے۔ حالانکہ ہندوستان میں کووڈ -19 کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہیں۔ کئی ریاستوں میں نائٹ کرفیو نافذ کیا جاچکا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مختلف دیگر پابندیاں عائد کی جارہی ہیں۔ ان کا اثر ٹورنامنٹ پر بھی پڑے گا۔ اگر اسی طرح کیس آتے رہے تو پورا منظر بدل سکتا ہے۔ اب تک کئی کھلاڑی، کوچ اور گراونڈس مین کورونا پازیٹیو ہو چکے ہیں۔ آئیے ان پر ایک نظر ڈالتے ہیں، ان کھلاڑیوں پر جو کووڈ-19 پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ (Axar Patel, Daniel Sams/Instagram)

2/ 6
 نتیش رانا: کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے سلامی بلے باز نتیش رانا جب ہوٹل میں داخل ہوئے تو وہ پازیٹیو تھے۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے مطابق، جب وہ ہوٹل آئے تو وہ کووڈ-19 نگیٹیو تھے۔ یہ مارچ کے تیسرے ہفتے کی بات ہے۔ بعد میں وہ پازیٹیو نکلے۔ نتیش کو آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا۔ حالانکہ اب وہ نگیٹیو ہوکر اپنے کیمپ سے جڑ گئے ہیں۔ امید ہے کہ وہ شبھمن گل کے ساتھ اننگ کی شروعات کریں گے۔ (KKR/Instagram)

3/ 6
 اکشر پٹیل: کووڈ-19 کا شکار ہونے والے اگلے کھلاڑی کھلاڑی ہیں دہلی کیپٹلس کے اکشر پٹیل۔ ٹیم ہوٹل میں ہی تھی، وہ وہیں پازیٹیو ہوگئے۔ وہ ابھی آئیسولیشن میں ہیں اور ریکور کر رہے ہیں، لیکن 10 اپریل کو چنئی سپرکنگس کے ساتھ پہلا میچ وہ مس کریں گے۔ (Axar Patel/Instagram)

4/ 6
 دیودتہ پڈکل: رائل چیلنجرس بنگلور کے سلامی بلے باز دیو دتہ پڈکل ٹیم کے ساتھ جڑنے سے پہلے ہی پازیٹیو پائے گئے تھے۔ وہ دو ہفتے کوارنٹائن میں رہے۔ بائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے اب تمام پروٹوکول پاس کرلئے ہیں اور کیمپ کے ساتھ جڑ گئے ہیں۔ اگر وہ فٹ رہتے ہیں تو وراٹ کوہلی کے ساتھ وہی اننگ کی شروعات کریں گے۔ ان کا پہلا میچ ممبئی انڈینس کے ساتھ 9 اپریل کو ہے۔ (@devdpd07/Twitter)

5/ 6
 ڈینیل سیمس: کووڈ-19 پازیٹیو آنے والے چوتھے کھلاڑی ہیں۔ رائل چیلنجرس بنگلور کے ڈینیل سیمس۔ سیمس 3 اپریل کو جانچ میں نگیٹیو آچکے تھے، لیکن اس کے بعد 7 اپریل کو وہ دوبارہ جانچ میں پازیٹیو پائے گئے۔ لہٰذا انہیں دوبارہ آئیسولیشن میں جانا پڑا۔ اس آسٹریلیائی آل راونڈر کو دو ٹسٹ پاس کرنے کے بعد کیمپ میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔ (Daniel Sams/Instagram)

6/ 6
 کرن مورے: ممبئی انڈینس کے وکٹ کیپنگ کنسلٹنٹ کرن مورے بھی کووڈ -19 پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ ابھی وہ آئیسولیشن میں ہیں۔ ٹسٹ نگیٹیو آنے کے بعد ہی وہ بھی کیمپ سے جڑیں گے۔ رپورٹس کے مطابق، ممبئی انڈینس کے کھلاڑی اور سپورٹنگ اسٹاف جانچ میں نگیٹیو ہیں۔ پانچ بار خطاب جیت چکی ممبئی کی ٹیم جمعہ کو پہلا میچ رائل چیلنجرس بنگلور کے ساتھ کھیلے گی۔ (Kiran More/Twitter)

تازہ خبر

  • مہاراشٹر : بائیک ایمبولینس کے ذریعہ کورونا مریضوں کو پہنچایا جارہا اسپتال ، جانئے کچھ خاص باتیں
  • اسرائیل کےخلاف سفارتی اوراقتصادی پابندیاں عائدکرنےکامطالبہ،سول سوسائٹی اورمسلم تنظیموں کی مشترکہ میٹنگ
  • COVID-19 کی دوسری لہر - علامات ، خطرات اور اس کی روک تھام
  • حماس جنگ بندی کے لیے پراعتماد، اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بلا اشتعال بمباری جاری

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • مہاراشٹر : بائیک ایمبولینس کے ذریعہ کورونا مریضوں کو پہنچایا جارہا اسپتال
  • سول سوسائٹی اورمسلم تنظیموں کی مشترکہ میٹنگ،فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت
  • اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد سیز فائر کا امکان ، اب تک 67 بچوں سمیت 242 فلسطینی جاں بحق
  • COVID-19 کی دوسری لہر - علامات ، خطرات اور اس کی روک تھام
  • ’’حماس جنگ بندی کے لیے پراعتماد، اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بلا اشتعال بمباری جاری‘‘
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES