اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

IPL 2021: دھونی کی چنئی ایکسپریس نے پکڑی رفتار ، راجستھان کو شکست دے کر ٹاپ 2 میں پہنچی

آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ (28 رن پر دو وکٹ اور چار کیچ) اور معین علی (سات رن پرتین وکٹ) کی عمدہ گیند بازی کی بدولت پیر کو چنئی سپر کنگز نے راجستھان رائلز کو 45 رنز سے شکست دے دی۔

News18 Urdu | Apr 20, 2021 12:22 AM IST
1/ 5
 ممبئی : آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ (28 رن پر دو وکٹ اور چار کیچ) اور معین علی (سات رن پرتین وکٹ) کی عمدہ گیند بازی کی بدولت پیر کو چنئی سپر کنگز نے راجستھان رائلز کو 45 رنز سے شکست دے دی۔ (Image: IPL/BCCI)

2/ 5
 چنئی نے فاف ڈو پلیسیس (33) ، معین علی (26) اور امباتی رائیڈو (27) کی شاندار اننگز سے 20 اووروں میں نو وکٹوں پر 188 رنز کا مشکل اسکور بنایا اور پھر راجستھان کو نو وکٹ پر 143 رن پر روک کر مقابلہ 45 رنز سے اپنے نام کیا۔ (Image: IPL/BCCI)

3/ 5
 راجستھان ایک وقت میں دو وکٹوں پر 87 رنز پر کافی اچھی پوزیشن میں تھا۔ اس وقت جوز بٹلر 49 رنز بنا کر کریز پر موجود تھے لیکن جڈیجہ نے 12 ویں اوور کی پہلی خوبصورت گیند سے بٹلر کو بولڈ کیا اور پھر اسی اوور میں آخری گیند پر شیوم دوبے کو ایل بی ڈبلیو کردیا۔ (Image: IPL/BCCI)

4/ 5
 اس کے بعد معین نے ڈیوڈ ملر ، ریان پیراگ اور کرس مورس کو آؤٹ کیا اور میچ کو چنئی کی طرف موڑ دیا۔ (Image: IPL/BCCI)

اس کے بعد معین نے ڈیوڈ ملر ، ریان پیراگ اور کرس مورس کو آؤٹ کیا اور میچ کو چنئی کی طرف موڑ دیا۔ (Image: IPL/BCCI)

5/ 5
 چنئی نے اس طرح تین میچوں میں اپنی دوسری جیت حاصل کی جبکہ راجستھان کو تین میچوں میں دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ (Image: IPL/BCCI)

چنئی نے اس طرح تین میچوں میں اپنی دوسری جیت حاصل کی جبکہ راجستھان کو تین میچوں میں دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ (Image: IPL/BCCI)

تازہ خبر

  • مہاراشٹر : بائیک ایمبولینس کے ذریعہ کورونا مریضوں کو پہنچایا جارہا اسپتال ، جانئے کچھ خاص باتیں
  • اسرائیل کےخلاف سفارتی اوراقتصادی پابندیاں عائدکرنےکامطالبہ،سول سوسائٹی اورمسلم تنظیموں کی مشترکہ میٹنگ
  • COVID-19 کی دوسری لہر - علامات ، خطرات اور اس کی روک تھام
  • حماس جنگ بندی کے لیے پراعتماد، اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بلا اشتعال بمباری جاری

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • مہاراشٹر : بائیک ایمبولینس کے ذریعہ کورونا مریضوں کو پہنچایا جارہا اسپتال
  • سول سوسائٹی اورمسلم تنظیموں کی مشترکہ میٹنگ،فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت
  • اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد سیز فائر کا امکان ، اب تک 67 بچوں سمیت 242 فلسطینی جاں بحق
  • COVID-19 کی دوسری لہر - علامات ، خطرات اور اس کی روک تھام
  • ’’حماس جنگ بندی کے لیے پراعتماد، اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بلا اشتعال بمباری جاری‘‘
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES