جنوبی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » جنوبی ہندوستان

کسانوں اور ماہی گیروں کی سوچتے ہیں وزیر اعظم مودی ، اسٹالن کو صرف بیٹے کا خیال : امت شاہ

Tamil Nadu Election 221: سینئر بی جے پی لیڈر اور وزیر داخلہ امت شاہ نے تھاوزینڈ لائٹس سیٹ پر انتخابی تشہیر کے آخری مرحلہ میں منعقدہ روڈ شو میں شرکت کی ۔

News18 Urdu | Apr 03, 2021 03:26 PM IST
1/ 5
 مرکزی وزیر داخہ امت شاہ نے ہفتہ کو مبینہ بدعنوانی اور کنبہ پروری کی سیاست کیلئے ڈی ایم کے ۔ کانگریس اتحاد پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ صرف اے آئی اے ڈی ایم کے ۔ بی جے پی اتحاد ہی تمل ناڈو کی ثقافت میں یقین کرنے والے لوگوں کا تحفظ کرسکتا ہے ۔ تصویر : ANI/Twitter

2/ 5
 انہوں نے ووٹروں سے واضح اکثریت کے ساتھ این ڈی اے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ اے آئی اے ڈی ایم کے ۔ بی جے پی اتحاد ہی تمل ناڈو کے ماہی گیروں ، بے روزگار نوجوانوں ، خواتین ریاست کے کلچر میں یقین کرنے والوں کا تحفظ کرسکتا ہے ۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اسٹالن کو صرف اپنے بیٹے کی فکر ہے ۔ تصویر : ANI/Twitter

3/ 5
 انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے ملک بھر میں ترقیات سے وابستہ پہل کی شروعات کی ہے ۔ اس کو تمل ناڈو میں بھی آنا چاہئے تاکہ تمل ناڈو کیلئے سابق وزرائے اعلی ایم جی رام چندرن اور جے للتا نے جو خواب دیکھے تھے ، اس کو پورا کیا جاسکے ۔ تصویر : ANI/Twitter

4/ 5
 بتادیں کہ تمل ناڈو میں چھ اپریل کو ووٹنگ ہوگی ۔ اسی درمیان امت شاہ ریاست میں پہنچے ہیں ۔ یہاں انہوں نے تھاوزینڈ لائٹس سیٹ سے بی جے پی کی امیدوار خوشبو سندر کی حمایت میں تشہیری مہم چلائی ۔ اس دوران وہ یہاں منعقدہ ایک روڈ میں بھی شامل ہوئے ۔ تصویر : ANI/Twitter

5/ 5
 بتادیں کہ کچھ دنوں پہلے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے بھی بی جے پی امیدوار وانتی شری نیواس کی حمایت میں تشہیری مہم چلائی تھی ۔ تصویر : ANI/Twitter

بتادیں کہ کچھ دنوں پہلے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے بھی بی جے پی امیدوار وانتی شری نیواس کی حمایت میں تشہیری مہم چلائی تھی ۔ تصویر : ANI/Twitter

تازہ خبر

  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، عام آدمی پریشان
  •  چکرورتی Cyclone Yaas سے نمٹنے کیلئے فوج کی تیاری پوری، جہاز اور غوطہ خوروں کی ٹیم تعینات
  • غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعداقوام متحدہ نے حقیقی سیاسی عمل کاکیامطالبہ، آگےکیاہوگا ؟
  • test for table formatting

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، عام آدمی پریشان
  •  چکرورتی Cyclone Yaas سے نمٹنے کیلئے فوج کی تیاری پوری، جہاز اور غوطہ خوروں کی ٹیم تعینات
  • PNB Scam: گھوٹالہ ملزم میہول چوکسی اینٹی گوا میں لاپتہ
  • آندھرا پردیش میں ڈوبی دو کشتیاں، حادثے میں سات افراد لاپتہ: ویڈیو
  • گلیمرس لک میں شردھا آریہ نے اسپورٹس برا میں کرایا فوٹو شوٹ، جھولے میں ہاٹ لک آیا نظر
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES