وسطی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » وسطی ہندوستان

بڑے سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش ، سپا سے قابل اعتراض اشیا کے ساتھ تین لڑکے اور تین لڑکیاں گرفتار

Jamshedpur News : سٹی ایس پی کو خفیہ اطلاع ملی کہ ساکچی علاقہ میں واقع ایک سپا میں جسم فروشی کا دھندہ چل رہا ہے ۔ اس خفیہ اطلاع پر منگل کی صبح سپا میں چھاپہ مارا ۔

News18 Urdu | Mar 02, 2021 05:30 PM IST
1/ 5
 جھارکھنڈ کے جمشید پور میں پولیس نے لیڈیز سپا پر چھاپہ مار کر سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے ۔ پولیس نے سپا سے قابل اعتراض سامان کے ساتھ تین لڑکوں اور تین لڑکیوں کو گرفتار کیا ہے ۔ گرفتاری کے بعد لڑکے اور لڑکیوں کی میڈیکل جانچ کرائی گئی اور پھر ان کو جیل بھیج دیا گیا ۔ سپا کو سیل کردیا گیا ہے ۔ (علامتی تصویر)

2/ 5
 دراصل سٹی ایس پی کو خفیہ اطلاع ملی کہ ساکچی علاقہ میں واقع ایک سپا میں جسم فروشی کا دھندہ چل رہا ہے ۔ اس خفیہ اطلاع پر منگل کی صبح سپا میں چھاپہ مارا گیا ۔ (علامتی تصویر)

دراصل سٹی ایس پی کو خفیہ اطلاع ملی کہ ساکچی علاقہ میں واقع ایک سپا میں جسم فروشی کا دھندہ چل رہا ہے ۔ اس خفیہ اطلاع پر منگل کی صبح سپا میں چھاپہ مارا گیا ۔ (علامتی تصویر)

3/ 5
 اس دوران سپا میں تین لڑکے اور تین لڑکیاں قابل اعتراض حالت میں پائے گئے ۔ جائے واقعہ سے قابل اعتراض اشیا کے ساتھ سبھی کو گرفتار کرلیا گیا ۔ سٹی ایس پی خود چھاپہ ماری کی قیادت کررہے تھے ۔ معاملہ کی مزید تفتیش جاری ہے ۔ (علامتی تصویر)

4/ 5
 ساکچی تھانہ میں اس سلسلہ میں کیس درج کیا گیا ہے ۔ ساکچی تھانہ کے اے ایس آئی راجیش سنگھ نے بتایا کہ سٹی ایس پی کو سیکس ریکیٹ کے بار میں خفیہ اطلاع ملی تھی اور اس کی بنیاد پر کارروائی کی گئی ۔ (علامتی تصویر)

5/ 5
 انہوں نے بتایا کہ وہاں سے قابل اعتراض سامان کے ساتھ تین لڑکے اور تین لڑکیوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ۔ سپا کو بھی سیل کردیا گیا ہے ۔ آگے کے چھان بین جاری ہے ۔ (علامتی تصویر)

انہوں نے بتایا کہ وہاں سے قابل اعتراض سامان کے ساتھ تین لڑکے اور تین لڑکیوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ۔ سپا کو بھی سیل کردیا گیا ہے ۔ آگے کے چھان بین جاری ہے ۔ (علامتی تصویر)

تازہ خبر

  • مغربی الیکشن : ریوائزڈ گائیڈلائن جاری ، روڈ شو پر پابندی ، ریلی میں صرف 500 لوگوں کو اجازت
  • وزیرعلی ادھو ٹھاکرے نے ریلوے سوئچ مین کی بہادری کی ستائش ، میور شیلکے نے انعام کی نصف رقم ایک بچے کی تعلیم کیلئے دیدی
  • مہاراشٹر حکومت کی 4 نئے جمبو کورونا کیئر سینٹرز کی تیاری، نگراں وزیر اسلم شیخ نے بتائی کچھ خاص باتیں
  • فلسطینی سفارت خانہ کے کونسلر فائق حمزہ کا کووڈ سے انتقال، دہلی گیٹ قبرستان میں سپرد خاک

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • Ramazan 2021 : جانئے افطار کے وقت کی کچھ خاص دعائیں، جن کا ضرور کرنا چاہئے اہتمام
  • Ramazan 2021 : جانئے کیسے ادا کریں نماز تہجد اور صلاۃ التسبیح اور کیا ہے اس کی فضیلت
  • Ramazan 2021 : جانئے زکوٰۃ کی ادائیگی کا نصاب کیا ہے اور کس طرح کریں اپنے مال حساب کتاب
  • Ramazan 2021: تراویح کی نماز کو لے کر اگر ذہن میں آتے ہیں ایسے سوالات، تو دیکھئے یہ ویڈیو
  • Ramazan 2021 : جانئے سجدہ تلاوت کیسے کیا جاتا ہے اور کیا ہے اس کا صحیح طریقہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES