مشرقی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » مشرقی ہندوستان

بوائے فرینڈ بار بار مانگتا تھا نیوڈ فوٹوز ، گرل فرینڈ نے اٹھایا ایسا خوفناک قدم ، سبھی کے اڑگئے ہوش

West Bengal News: پولیس افسر نے بتایا کہ ملزم فرار ہے اور اس کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ لڑکی کے اہل خانہ نے نوجوان کو موت کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

News18 Urdu | Apr 05, 2021 12:55 PM IST
1/ 5
 مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی ضلع میں 14 سالہ ایک نابالغ لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے پیر کو بتایا کہ یہ واقعہ بانرہاٹ پولیس تھانہ حلقہ میں اتوار کو پیش آیا ۔ (علامتی تصویر)

مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی ضلع میں 14 سالہ ایک نابالغ لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے پیر کو بتایا کہ یہ واقعہ بانرہاٹ پولیس تھانہ حلقہ میں اتوار کو پیش آیا ۔ (علامتی تصویر)

2/ 5
 انہوں نے بتایا کہ لڑکی کا دھوپ گوری کے ایک لڑکے ساتھ معاشقہ چل رہا تھا اور وہ اس پر فحش تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے کیلئے دباو بناتا تھا ۔ لڑکی کے منع کرنے پر وہ اس سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دیتا تھا ۔ (علامتی تصویر)

3/ 5
 پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ لڑکی مبینہ طور پر اس تعلقات کو لے کر کافی دباو میں تھی اور شک ہے کہ اس نے اس کی وجہ سے خودکشی کرنے جیسا قدم اٹھایا ۔ (علامتی تصویر)

پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ لڑکی مبینہ طور پر اس تعلقات کو لے کر کافی دباو میں تھی اور شک ہے کہ اس نے اس کی وجہ سے خودکشی کرنے جیسا قدم اٹھایا ۔ (علامتی تصویر)

4/ 5
 انہوں نے بتایا کہ لڑکی کے اہل خانہ کے ذریعہ شکایت درج کرانے کے بعد جانچ شروع کردی گئی ہے ۔ (علامتی تصویر)

انہوں نے بتایا کہ لڑکی کے اہل خانہ کے ذریعہ شکایت درج کرانے کے بعد جانچ شروع کردی گئی ہے ۔ (علامتی تصویر)

5/ 5
 پولیس افسر نے بتایا کہ ملزم فرار ہے اور اس کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ لڑکی کے اہل خانہ نے نوجوان کو موت کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ (علامتی تصویر)

پولیس افسر نے بتایا کہ ملزم فرار ہے اور اس کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ لڑکی کے اہل خانہ نے نوجوان کو موت کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ (علامتی تصویر)

تازہ خبر

  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، عام آدمی پریشان
  •  چکرورتی Cyclone Yaas سے نمٹنے کیلئے فوج کی تیاری پوری، جہاز اور غوطہ خوروں کی ٹیم تعینات
  • غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعداقوام متحدہ نے حقیقی سیاسی عمل کاکیامطالبہ، آگےکیاہوگا ؟
  • test for table formatting

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، عام آدمی پریشان
  •  چکرورتی Cyclone Yaas سے نمٹنے کیلئے فوج کی تیاری پوری، جہاز اور غوطہ خوروں کی ٹیم تعینات
  • PNB Scam: گھوٹالہ ملزم میہول چوکسی اینٹی گوا میں لاپتہ
  • آندھرا پردیش میں ڈوبی دو کشتیاں، حادثے میں سات افراد لاپتہ: ویڈیو
  • گلیمرس لک میں شردھا آریہ نے اسپورٹس برا میں کرایا فوٹو شوٹ، جھولے میں ہاٹ لک آیا نظر
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES