وطن نامہ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » وطن نامہ

ایسے دیسی نسخے مردوں میں جنسی طاقت کو بڑھاتے ہیں: جانیں یہاں

سہن اور کھان پان کے سبب ہماری زندگی میں کئی دقتیں آتی ہیں۔ مردوں میں اسپرم کاؤنٹ میں آتی گراوٹ بھی ایک ایسی پریشانی ہے۔ اسپرم کی کوائلٹی ٹھیک نہیں ہونے کی وجہ سے فرٹیلٹی پربرا اثر پڑرہا ہے۔ ایک صحت مند مرد میں فی سیکنڈ تقریباً 1,500 اسپرم بنتا ہے۔ آیئے جانتے ہیں کچھ ایسے دیسی نسخے جنہیں اپناکر آپ اسپرم کاؤنٹ کی تعداد اور کوالٹی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔

News18 Urdu | Apr 04, 2021 08:00 PM IST
1/ 7
 آج کل کی فاسٹ لائف سے تال میل بیٹھانے کے چکر میں کہیں نہ کہیں انجانے میں ہی لوگ اپنی صحت کے ساتھ کھلواڑ کررہے ہیں۔ آج کل کے رہن۔سہن اور کھان پان کے سبب ہماری زندگی میں کئی دقتیں آتی ہیں۔ مردوں میں اسپرم کاؤنٹ میں آتی گراوٹ بھی ایک ایسی پریشانی ہے۔

2/ 7
 سپرم کی کوائلٹی ٹھیک نہیں ہونے کی وجہ سے فرٹیلٹی پربرا اثر پڑرہا ہے۔ ایک صحت مند مرد میں فی سیکنڈ تقریباً 1,500 اسپرم بنتا ہے۔ آیئے جانتے ہیں کچھ ایسے دیسی نسخے جنہیں اپناکر آپ اسپرم کاؤنٹ کی تعداد اور کوالٹی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔

3/ 7
 میری سہیلی میگزین کے حوالے سے زنک اسپرم کاؤنٹ میں اضافہ کرنے کا ایک اچھا سورس ہے۔ آیئسٹر(گھونگھا) میں زیادہ مقدار میں یہ عنصر پایاجاتاہے۔ اس سے تیزی سے اسپرم بنتا ہے۔ لہذا کم اسپرم کاؤنٹ کی پریشانی کا حل ہوجاتا ہے۔ اس کمی سے چھٹکارا پانے کیلئے مرد عام طورسے 50 گرام گھونگھے کا استعمال کریں لیکن اس سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں کریں۔

4/ 7
 پالک میں موجود فولک ایسڈ صحت مند نطفہ کی پیداوار میں مددگار ہے۔ جسم میں فالک ایسڈ کی کمی ہونے پر غیر صحت مند نطفہ پنپتا ہے۔ جس کی وجہ سے اسپرم کو ایگس (انڈے) تک پہنچانے میں دقت ہوتی ہے۔

پالک میں موجود فولک ایسڈ صحت مند نطفہ کی پیداوار میں مددگار ہے۔ جسم میں فالک ایسڈ کی کمی ہونے پر غیر صحت مند نطفہ پنپتا ہے۔ جس کی وجہ سے اسپرم کو ایگس (انڈے) تک پہنچانے میں دقت ہوتی ہے۔

5/ 7
 لہسن میں ایلیسن ہوتا ہے ، جو مردوں کے جنسی اعضاء میں خون کے بہاؤ کو بڑھاتا ہے۔ اسپرم کو نقصان ہونے سے بچاتا ہے۔ لہسن میں سیلینیم بھی ہوتا ہے جو منی کی نقل و حرکت میں اضافہ کرتا ہے۔ فی دن دو لہسن کی کلیوں کو کھانا کافی ہوگا۔

6/ 7
 اخروٹ کو بھی غذا میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ اس میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسڈ میل آرگنز میں خون کے بہاؤ کو بڑھانے میں معاون ہے۔ روز ایک م مٹھی بھر اخروٹ کھانے سے منی کی تعداد اور معیار میں بہتری آتی ہے۔ ٹماٹر کھائیں۔ اس میں موجود لائکوپین اسپرم کاؤنٹ، کوالٹی اور اسٹرکچر کو بہتر کرتا ہے۔ ٹماٹر کو زیتون کے تیل میں پکا کر کھانے سے کافی فائدہ ہوتا ہے۔ کیلے میں برومیلن اینزائم ، وٹامن سی ، اے اور بی 1 پایا جاتا ہے۔ یہ مردوں میں نطفہ پیدا کرتا ہے۔

7/ 7
 ڈسکلیمر: اس تحریر میں دی گئیں جانکاریاں اور اطلاعات عام معلومات پر مبنی ہیں۔ نیوز18 اردو ان کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔ ان پر عمل کرنے سے پہلے متعلقہ ماہرین سے رابطہ کریں۔

ڈسکلیمر: اس تحریر میں دی گئیں جانکاریاں اور اطلاعات عام معلومات پر مبنی ہیں۔ نیوز18 اردو ان کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔ ان پر عمل کرنے سے پہلے متعلقہ ماہرین سے رابطہ کریں۔

تازہ خبر

  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، عام آدمی پریشان
  •  چکرورتی Cyclone Yaas سے نمٹنے کیلئے فوج کی تیاری پوری، جہاز اور غوطہ خوروں کی ٹیم تعینات
  • غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعداقوام متحدہ نے حقیقی سیاسی عمل کاکیامطالبہ، آگےکیاہوگا ؟
  • test for table formatting

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، عام آدمی پریشان
  •  چکرورتی Cyclone Yaas سے نمٹنے کیلئے فوج کی تیاری پوری، جہاز اور غوطہ خوروں کی ٹیم تعینات
  • PNB Scam: گھوٹالہ ملزم میہول چوکسی اینٹی گوا میں لاپتہ
  • آندھرا پردیش میں ڈوبی دو کشتیاں، حادثے میں سات افراد لاپتہ: ویڈیو
  • گلیمرس لک میں شردھا آریہ نے اسپورٹس برا میں کرایا فوٹو شوٹ، جھولے میں ہاٹ لک آیا نظر
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES