معیشت

Powered by moneycontrol-logo
FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » معیشت

اہم خبر: Spicejet کا بڑا اعلان، Corona positive ہونے پر مسافروں کو پورا پیسہ ملے گا واپس: جانیں کیسے

اسپائس ہیلتھ (SpiceHealth.com) ملک کا سب سے سستا RT-PCR ٹیسٹ صرف 299 روپے میں پیش کرتا ہے جو کہ مارکیٹ کی قیمت 850 روپے کا ایک تہائی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ صرف اسپائس جیٹ کے مسافر ہی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے بلکہ ہر کوئی شخص اسپائس جیٹ (SpiceHealth.com) کی اس سہولت سے فائدہ اٹھاسکتا ہے۔

News18 Urdu | Mar 27, 2021 09:57 AM IST
1/ 12
 بجٹ ایئر لائن کمپنی اسپائس جیٹ (Spicejet) نے اعلان کیا ہے کہ اگر Departure سے پہلے مسافر کورونا وائرس پازیٹو COVID positive پایا جاتا ہے تو کمپنی انہیں پورا پیسہ واپس کر دے گی۔ حالانکہ اس کیلئے مسافروں کو آرٹی۔پی سی آر (RT-PCR) ٹیسٹ کو SpiceHealth.com کے ساتھ بک کرنا ہوگا۔

2/ 12
 سیمپل کے ہوم کلکشن کرنے کا آپشن: فی الحال یہ سہولت صرف دہلی ، گروگرام اور ممبئی میں ہی دستیاب ہے اور مسافر سیمپل کے ہوم کلکشن کرنے کا آپشن بھی منتخب بھی کرسکتے ہیں۔

3/ 12
 299 روپے میں کووڈ ٹیسٹ coronavirus testکی سہولت: اسپائس ہیلتھ (SpiceHealth.com) ملک کا سب سے سستا RT-PCR ٹیسٹ صرف 299 روپے میں پیش کرتا ہے جو کہ مارکیٹ کی قیمت 850 روپے کا ایک تہائی ہے۔

4/ 12
 ایسا نہیں ہے کہ صرف اسپائس جیٹ کے مسافر ہی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے بلکہ ہر کوئی شخص اسپائس جیٹ (SpiceHealth.com) کی اس سہولت سے فائدہ اٹھاسکتا ہے لیکن اس کے لئے انہیں 499 روپے ادا کرنے ہوں گے۔

5/ 12

6/ 12
 نومبر 2020 سے یہ سہولت دے رہی ہے اسپائس جیٹ: بتادیں کہ اسپائس ہیلتھ (SpiceHealth.com) ایک ہیلتھ کیئر کمپنی ہے جس کی بنیاد اسپائس جیٹ کے پرموٹر اجے سنگھ اور اونی سنگھ نے رکھی ہے جو نومبر 2020 سے آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کی سہولیت پیش کررہے ہیں۔

7/ 12
 25 مارچ کو اسپائس ہیلتھ نے کیرالہ میں موبائل COVID-19 ٹیسٹنگ کی سہولت شروعات کی۔ اب یہ سروس مہاراشٹر ، ہریانہ ، اتراکھنڈ اور مہاراشٹر سمیت پانچ ریاستوں میں دستیاب ہے۔

8/ 12
 ملک میں کورونا وائرس کے نئے معاملات ہر دن نئے نئے ریکارڈ بنا رہے ہیں ۔ کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ہر دن کورونا کے 50 ہزار سے زیادہ نئے معاملات اب سامنے آنے لگے ہیں ۔

9/ 12
 وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے نئے معاملات میں 80 فیصد معاملات ملک کی چھ ریاستوں مہاراسٹر ، پنجاب ، کیرالہ ، کرناٹک ، چھتیس اور گجرات سے سامنے آرہے ہیں ۔ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 59 ہزار 118 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ 257 افراد کی موت ہوئی ہے ۔ نئے معامالت سامنے آنے کے بعد ملک میں کل متاثرین کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ 18 لاکھ 46 ہزار 652 ہوگئی ہے ۔

10/ 12
 وزارت صحت کے مطابق ملک میں اب تک ایک کروڑ 12 لاکھ 64 ہزار 637 افراد شفایاب ہوچکے ہیں جبکہ اس وقت چار لاکھ 21 ہزار 66 ایکٹیو معاملات ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں ہوئی اموات کے بعد ملک میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر اب ایک لاکھ 60 ہزار 949 ہوگئی ہے ۔ آئی سی ایم آر کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے اندر 1100756 کورونا جانچ کی گئی ہے ۔

11/ 12
 مہاراشٹر میں جمعرات کو ایک دن میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 35952 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد متاثرین کی کل تعاد بڑھ کر 26 لاکھ 833 ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق ریاست میں گزشتہ چار دن میں کورونا وائرس کے ایک لاکھ سے زیادہ نئے معاملات سامنے آئے ہیں ۔ اس کے علاوہ جمعرات کو 111 لوگوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 53 ہزار 795 ہوگئی ہے ۔

12/ 12
 وہیں مہاراشٹر میں کورونا وائرس سے شفایاب ہونے کے بعد 20 ہزار 444 لوگوں کو چھٹی دیدی گئی ، جس کے بعد شفایاب ہوچکے لوگوں کی تعداد 22 لاکھ 83 ہزار 37 ہوگئی ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد دو لاکھ 62 ہزار 685 ہے ۔ ممبئی شہر میں بھی ایک دن میں کوورنا کے سب سے زیادہ 5505 نئے معاملات سامنے آئے ہیں ۔

تازہ خبر

  • مہاراشٹر : بائیک ایمبولینس کے ذریعہ کورونا مریضوں کو پہنچایا جارہا اسپتال ، جانئے کچھ خاص باتیں
  • اسرائیل کےخلاف سفارتی اوراقتصادی پابندیاں عائدکرنےکامطالبہ،سول سوسائٹی اورمسلم تنظیموں کی مشترکہ میٹنگ
  • COVID-19 کی دوسری لہر - علامات ، خطرات اور اس کی روک تھام
  • حماس جنگ بندی کے لیے پراعتماد، اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بلا اشتعال بمباری جاری

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • مہاراشٹر : بائیک ایمبولینس کے ذریعہ کورونا مریضوں کو پہنچایا جارہا اسپتال
  • سول سوسائٹی اورمسلم تنظیموں کی مشترکہ میٹنگ،فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت
  • اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد سیز فائر کا امکان ، اب تک 67 بچوں سمیت 242 فلسطینی جاں بحق
  • COVID-19 کی دوسری لہر - علامات ، خطرات اور اس کی روک تھام
  • ’’حماس جنگ بندی کے لیے پراعتماد، اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بلا اشتعال بمباری جاری‘‘
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES