پاکستانی اداکارہ حریم فاروق (Pakistani actress Hareem Farooq) آئے دن چرچا میں بی رہتی ہیں۔ حریم سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں وہ اپنے فینس سے جڑے رہنے کیلئے کچھ نہ کچھ کرتی نظر آتی رہتی ہیں۔<br />Instagram:@hareemfarooq
حال ہی میں اداکارہ حریم فاروق نے سرخ لباس میں بیحد ہی گلیمرس اور خوبصورت فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ Instagram:@hareemfarooq
اس فوٹو شوٹ کی تصویریں حریم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ اس تصویر میں حریم ہاتھ میں پھولوں کا بوگے لئے نظر آرہی ہیں۔ Instagram:@hareemfarooq
حریم نے شاعرانہ انداز میں اس تصویر پر کیپشن دیا ہے، شور آیا ایسے تو، تو بے فکر ہے کیوں؟ شرمائی منزلیں تو بے خبر ہے کیوںَ رنگوں سے دوستی ہاں میں نے بھی کری کیا ہے تو سوچتی مجھ کو بھی بتا۔ Instagram:@hareemfarooq
پاکستانی اداکارہ حریم کا یہ شاندار فوٹو شوٹ ان کے فینس کو بیحد ہی پسند آیا۔ Instagram:@hareemfarooq
فینس جم کر حریم کی ان تصویروں پر کمینٹ کرکے اپنے رد عمل ظاہر کر رہے ہیں۔ اور تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔ Instagram:@hareemfarooq
حریم اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن اس فوٹو شوٹ میں حریم بیحد ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ Instagram:@hareemfarooqInstagram:@hareemfarooq
ہر تصویر میں حریم الگ الگ انداز میں پوز دیتی نظر آ رہی ہیں۔ حریم نے لال اور سنہری رنگ کی لال ڈریس میں غضب ڈھا دیا۔ Instagram:@hareemfarooq
حریم نے فوٹو شوٹ میں لال جوڑے کے ساتھ بیحد ہی خوبصورت میک اپ کیا ہوا ہے۔ اس لک میں حریم کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دئے ہیں۔ Instagram:@hareemfarooq
آپ کو بتادیں کہ حریم نے دلہن والے لک میں فوٹو شوٹ کی یہ تمام تصویریں ویلنٹائنس ڈے ویک میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ Instagram:@hareemfarooq
اداکارہ حریم کی ان تصویروں کے ساتھ کیپشن سے ظاہر ہو رہا ہے کہ یہ فوٹو شوٹ انہوں نے خاص طور پر ویللنٹائنس ڈے کیلئے کرایا تھا۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا تھا، کے اس خاص موقع پر دیکھیں چند شرمیلی تصویریں لال جوڑے میں۔ Valentines agram:@hareemfarooq
لال جوڑے میں حریم کی ہر تصویر اپنے آپ میں خاص نظر آئی اور سبھی تصویروں پر حریم نے الگ۔الگ کیپشن بھی دئے۔ Instagram:@hareemfarooq
پاکستان کی مشہور اداکارہ حریم فاروق (Pakistani actress Hareem Farooq) ان دنوں سوشل میڈیا پر چرچا میں ہیں۔ حریم فاروق آئے دن سوشل میڈیا پر کچھ نہ کچھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس اداکارہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کافی اچھی فین فالوونگ ہے۔ حریم کے تقریبا (2.5m followers) فالوورس ہیں۔ جس کی وجہ سے حریم کوئی بھی تصویر یا ویڈیو شیئر کرتی ہیں وہ وائرل ہو ہی جاتی ہے۔ (تصویر، انسٹاگرام۔ hareemfarooq@)۔
دراصل حریم نے حال ہی میں ایک سفید کٹ آف شولڈر ٹاپپ پہن کر تصویر سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کی جسے ان کے فینس خوب پسند بھی کر رہے ہیں اور جم کر تعریفیں رہے ہیں۔ (تصویر، انسٹاگرام۔ hareemfarooq@)۔
اداکارہ حریم فاروق (Pakistani actress Hareem Farooq) اس تصویر میں بیحد ہی سیکسی انداز میں بیٹھی ہوئی ہیں۔ (تصویر، انسٹاگرام۔ hareemfarooq@)۔
جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ حریم کو اس تصویر پر تابڑ توڑ رد عمل مل رہے ہیں۔ (تصویر، انسٹاگرام۔ hareemfarooq@)۔
وہیں ایک یوزر نے حریم کی تعریف میں کمینٹ کرکے انہیں سیکسی اور ہاٹ لڑکی (Hot and sexy girl) کہا۔ اتنا ہی نہیں اس یوزر نے دل، آگ اور کس والے اموجی بناکر حریم پر جم کر ہیار برسایا۔ (تصویر، انسٹاگرام۔ hareemfarooq@)۔
اس کے علاوہ سوشل میڈیا یوزرس نے حریم کو خوبصورت، کیوٹ، پریتی، بیسٹ گرل جیسے کمینٹ کرکے اداکارہ کی تعریف کی۔ (تصویر، انسٹاگرام۔ hareemfarooq@)۔
بتادیں کہ اس سے پہلے حریم کو ٹرولرس نے نشانے پر لے لیا تھا۔ دراصل کچھ دنوں قبل بالی ووڈ کے سپراسٹار شاہ رخ خان نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس کے نیچے جو کیپشن لکھا تھا ، پاکستانی اداکارہ نے اسی کیپشن کو 'نقل' کرتے ہوئے اپنی بھی ایک تصویر شیئر کردی ، جس کے بعد وہ ٹرولرس کے نشانے پر آگئیں ۔ (تصویر، انسٹاگرام۔ hareemfarooq@)۔
شاہ رخ نے کچھ دنوں قبل اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی اور اس کے کپشن میں لکھا تھا جب تک دنیا میں گلابی ( پنک) رہے گا تو دنیا ہمیشہ بہتر جگہ ہوگی ۔ شاہ رخ خان اپنی اس تصویر میں اسنوکر کھیلتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ (تصویر، انسٹاگرام۔ hareemfarooq@)۔
شاہ رخ خان کی اس پوسٹ کے چند گھنٹوں بعد ہی پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے بھی اپنی ایک تصویر شیئر کی ، جس میں انہوں نے شاہ رخ خان کے کیپشن کو کاپی کرلیا ۔ تصویر میں اداکارہ حریم فاروق گلابی رنگ کی خوبصورت ڈریس پہنے ہوئی ہیں اور تصویر کا کیپشن بھی یہی ہے کہ جب تک دنیا میں گلابی (پنک) رہے گا تو دنیا ہمیشہ بہتر جگہ ہوگی۔ (تصویر، انسٹاگرام۔ hareemfarooq@)۔
اس کے بعد اداکارہ حریم فاروق ٹرولرس کے نشانے پر آگئیں اور سوشل میڈیا پر لوگ ان پر نشانہ سادھنے لگے ۔ ایک یوزر نے لکھا کہ آپ نے شاہ رخ خان کا کیپشن چوری کرلیا ۔ اداکارہ نے بھی اس کا جواب دیا اور کہا کہ اس کا کوئی اندازہ نہیں اور ایسا لگتا ہے کہ ہم دونوں ایک جیسا ہی سوچتے ہیں ۔ (Photo:Instagram:@hareemfarooq)۔