انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

راتوں رات مشہور ہوئی پاکستانی لڑکی سیف علی خان کی بیوی کرینہ کپور خان کی ہیں مداح، اور اس کردار سے ہیں متاثر

پاکستانی سوشل میڈیا influencer دنانیر مبین (Dananeer Mubeen) جنہیں آج پوری دنیا پاوری گرل کے نام سے جانتی ہے ان کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں سامنے آئیں ہیں۔

News18 Urdu | Mar 13, 2021 05:49 PM IST
1/ 22
 پاکستانی سوشل میڈیا influencer دنانیر مبین (Dananeer Mubeen) جنہیں آج پوری دنیا پاوری گرل (Pawri girl) کے نام سے جانتی ہے ان کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں سامنے آئیں ہیں۔ دراصل اس مشہور پاکستانی لڑکی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ وہ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان کی بہت بڑی فین ہیں۔ (Photo:@kareenakapoorkhan/dananeerr/@Instagram)

2/ 22
 پاکستانی پاوری گرل (Pawri girl) دنانیر مبین (Dananeer Mubeen) کے مطابق وہ بچپن سے ہی شاہ رخ خان کی اتنی بڑی فین تھیں کہ گھنٹوں تک ان کی تصویر کو تکتی رہتی تھیں۔ وہیں دنانیر مبین بتاتی ہیں کہ کرینہ کپور خان کے ذریعے فلم کبھی خوشی کبھی غم میں نبھایا گیا پو کا کردار ان کے دل کے سب سے قریب ہے اور حقیقی زندگی میں انہوں نے کرینہ کے اس کردار سے inspiration لی ہے۔ (Photo:@kareenakapoorkhan/dananeerr/@Instagram)

3/ 22
 یش راج اس ویڈیو کے بارے میں کہتے ہیں کہ صبح جیسے ہی میں اسٹوڈیو پہنچا یہ ویڈیو میرے سامنے آیا اور ہھر میں محخ دو سے تین گھنٹے میں ہی پورا میش اپ تیار کر لیا تھا۔ میں نے اسے اپلوڈ کیا اور اس نے میرے ہی ویڈیو کے گزشتہ سارے ریکارڈس توڑ دالے۔ اس ویڈیو پر سب سے تیز دو ملین ویوز آئے تھے۔ اس سے سمجھ آیا کہ جو میں چیزیں اچانک سے کرتا ہوں وہ زیادہ اور اچھی ٹرینڈ کرتی ہیں۔وہیں جن میں زیادہ دماغ لگاتا ہوں وہ اتنا اچھا پرفارم نہیں کرتیں۔ بتادیں کہ اس پاوری ہو رہی ہے  (PAWRI HO RAHI)  ویڈیو کے ریمکس پر اب تک 54ملین سے بھی زیادہ ویوز آ چکے ہیں۔

4/ 22
 وہیں جن میں زیادہ دماغ لگاتا ہوں وہ اتنا اچھا پرفارم نہیں کرتیں۔ بتادیں کہ اس پاوری ہو رہی ہے (PAWRI HO RAHI) ویڈیو کے ریمکس پر اب تک 54ملین سے بھی زیادہ ویوز آ چکے ہیں۔ Photo:@dananeerr/Instagram

5/ 22
 سوشل میڈیا پر سب کے سر پاکستانی گرل دنانیر مبین (Dananeer Mobeen) کے وائرل ویڈیو یہ پاوری ہو رہی (Pawri ho rahi hai) ہے کا نشہ سر چڑھ کر بولا۔ (Photo:@dananeerr/Instagram)۔

6/ 22
 لاکھوں لوگوں نے پاوری پر اپنے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کئے۔ ان دنونں کرکٹرس اور بالی ووڈ سلیبس سے لیکر اسکولی بچے بھی پاوری ویڈیو بنا رہے ہیں۔ ہر کسی کی زباں سے پاوری (Pawri ho rahi hai) لفظ سننے کو ملا۔ (Photo:@dananeerr/Instagram)۔

7/ 22
 اس ویڈیو سے دنانیرمبین تو پاوری گرل (Pawari Girl) کے نام سے دنیا بھر میں مشہور ہو گئیں لیکن ان کے پاوری لفظ سے دوسرے فنکار نے بھی خوب مقبولیت حاصل کی۔ (Photo:@dananeerr/Instagram)

8/ 22
 بتادیں کہ پاوری گرل کے مزیدار ویڈیو کے وائرل ہونے کی صرف اتنی وجہ ہے کہ وہ پارٹی کا صحیح تلفظ ادا کرنے کے بجائے اسے پاوری کہہ رہی ہیں۔ صرف اتنی سی بات نے آج انہیں لوگوں کے درمیان مشہور بنا دیا ہے۔ (Photo:@dananeerr/Instagram)۔

9/ 22
 رسوڑے میں کون تھا، میم سے مشہور میوزک کمپوزر یش راج مکھاٹے نے حال ہی میں پاکستانی لڑکی کے ویڈیو کو ایسا میوزیکل ٹویسٹ دیا ہے کہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ پارٹی کر رہی پاکستان کی دنا نیر مبین نے مذاق۔مذاق میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا۔ اس میں وہ کہہ رہی ہیں۔ یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پاری/پارٹی ہورہی ہے۔ اسی کو یش راج مکھاٹے (yashraj mukhate) نے ایڈٹ کرکے پوسٹ کرکے پوسٹ کیا تو یہ راتوں رات۔رات وائرل ہو گیا۔ وہیں اب اس ویڈیو کو لوگ اپنے۔اپنے انداز میں ریپلیکیٹ بھی کر رہے ہیں۔ (Photo:@dananeerr/Instagram)

10/ 22
 سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو کی وجہ سے راتوں۔رات اسٹار بنی دنانیر مبین خود کو یوٹیبور بتاتی ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹور رہتی ہیں۔ (Photo:@dananeerr/Instagram)۔

11/ 22
 ویڈیو کے ذریعے وہ لوگوں کو میک اپ ٹپس اور فیشن ٹپس دیتی نظر آتی رہتی ہیں۔ (Photo:@dananeerr/Instagram)۔

12/ 22
 وہیں وائرل ہو رہے ویڈیو کو لیکر دنانیر نے بتایا ہے کہ انہوں نے یہ ویڈیو تب شوٹ کیا تھا جب وہ دوستوں کے ساتھ نتھیا گلی گھومنے گئی تھیں۔ یہ پاکستان کے خیبر پختونخوا (Khyber Pakhtunkhwa) میں واقع ہے۔ دنانیر کہتی ہیں کہ ویڈیو میں جس طرح انہوں نے پاری بولا ہے وہ ان کا اصل ایکسینٹ نہیں ہے اسے انہوں نے جان بوجھ کر ایسا بولا ہے۔ (Photo:@dananeerr/Instagram)۔

13/ 22
 بتادیں کہ یش راج مکھاٹے کا پاوری (#PawriHoRahiHai) میش اپ یو ٹیوب پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ اتنا ہی نہیں ہندستان میں بھی لوگوں اس ویڈیو کو ریپلیکیٹ کیا۔ (Photo:@dananeerr/Instagram)۔

14/ 22
 پاکستانی سوشل میڈیا influencer دنانیر مبین (Dananeer Mubeen): تصویر، انسٹاگرام۔

15/ 22

16/ 22

17/ 22

18/ 22

19/ 22

20/ 22

21/ 22

22/ 22

تازہ خبر

  • جموں وکشمیر: ’غداروں‘ اور پتھر بازوں پر نکیل، اب نہیں ملے گا پاسپورٹ، نہ کوئی سرکاری نوکری
  • کشمیر پریمیئر لیگ: بی سی سی آئی پر الزام لگا کر پھنس گئے شاہد آفریدی، مداحوں نے کہا- سدھر جاو
  • طالبان نے فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کی لاش کے ساتھ کی بربریت، جسم پر تھے گولیوں اور ٹائر کے نشان: رپورٹ
  • خبر دار! سم کارڈ کا KYC اپڈیٹ کرنے کرنے والے میسجز پردھیان نہ دیں! کیوں جانئے تفصیلات

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • کیا شادی کرنے جا رہی ہیں رانی چٹرجی، برائیڈل لُک دیکھ کر لوگوں نے کیا سوال
  • IPL 2021: بی سی سی آئی نے پاکستان کو دیا جھٹکا، کھلاڑی کھیلیں گے آئی پی ایل
  • جموں وکشمیر: ’غداروں‘ اور پتھر بازوں پر نکیل، اب نہیں ملے گا پاسپورٹ، نہ کوئی سرکاری نوکری
  • کشمیر پریمیئر لیگ: بی سی سی آئی پر الزام لگاکر پھنس گئے شاہد آفریدی، مداحوں نے دیا مشورہ
  • طلاق ثلاثہ سے متعلق مودی حکومت کےقانون کےدو سال مکمل، منایا جا رہا ہے یوم حقوق مسلم خواتین
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. ISO 27001
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES