عالمی منظر

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » عالمی منظر

حیرت انگیز ! ہوا سے حاملہ ہوئی خاتون ، پندرہ منٹوں میں ہی ہوگئی ڈیلیوری ، پولیس نے شروع کی جانچ

ایک انڈونیشیائی (Indonesia) خاتون نے دعوی کیا ہے کہ اس نے کسی مرد سے جسمانی رشتہ قائم نہیں کیا ہے ۔ وہ اچانک ہوا سے حاملہ (Pregnant) ہوگئی اور 15 منٹ کے بعد نارمل ڈیلیوری بھی ہوگئی ۔

News18 Urdu | Feb 18, 2021 06:15 PM IST
1/ 8
 انڈونیشیا کی ایک خاتون نے ایسا عجیب و غریب دعوی کیا ہے ، جس کو جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ۔ خاتون کا دعوی ہے کہ وہ ہوا سے حاملہ ہوگئی ۔ خاتون نے ایک مقامی نیوز چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس نے کسی مرد سے جسمانی رشتہ نہیں بنایا ۔ اچانک لیٹے لیٹے ہوا سے ہی وہ حاملہ ہوگئی ۔ (علامتی تصویر)

2/ 8
 خاتون کے حیران کردینے والے دعوی کے مطابق دوپہر کے وقت پریئر کے بعد وہ اپنے لیونگ روم میں آرام کررہی تھی ۔ اچانک اس کو لگا کہ ہوا اس کے جسم میں داخل ہورہی ہے ۔ (علامتی تصویر)

خاتون کے حیران کردینے والے دعوی کے مطابق دوپہر کے وقت پریئر کے بعد وہ اپنے لیونگ روم میں آرام کررہی تھی ۔ اچانک اس کو لگا کہ ہوا اس کے جسم میں داخل ہورہی ہے ۔ (علامتی تصویر)

3/ 8
 واقعہ کے 15 منٹ کے بعد اس کے پیٹ میں درد ہونے لگا اور اس کا پیٹ بڑا ہونے ہوگا ۔ اس کے بعد خاتون نزدیک کے اسپتال پہنچی ، جہاں اس نے ایک صحتمند بچے کو جنم دیا ۔ (علامتی تصویر)

واقعہ کے 15 منٹ کے بعد اس کے پیٹ میں درد ہونے لگا اور اس کا پیٹ بڑا ہونے ہوگا ۔ اس کے بعد خاتون نزدیک کے اسپتال پہنچی ، جہاں اس نے ایک صحتمند بچے کو جنم دیا ۔ (علامتی تصویر)

4/ 8
 خاتون کی یہ عجیب و غریب کہانی کچھ ہی وقت میں وائرل ہوگئی ۔ اس کے بعد مقامی کمیونٹی کلینک کے سربراہ اس معاملہ میں جانکاری حاصل کرنے کیلئے خاتون کے پاس پہنچ گئے ۔ (علامتی تصویر)

خاتون کی یہ عجیب و غریب کہانی کچھ ہی وقت میں وائرل ہوگئی ۔ اس کے بعد مقامی کمیونٹی کلینک کے سربراہ اس معاملہ میں جانکاری حاصل کرنے کیلئے خاتون کے پاس پہنچ گئے ۔ (علامتی تصویر)

5/ 8
 اس دوران انہیں پتہ چلا کہ خاتون کی شادی ہوچکی ہے ۔ اب وہ اپنے شوہر سے الگ رہ رہی ہے ۔ اس کے پاس پہلے سے ہی ایک بچہ ہے ۔ (علامتی تصویر)

اس دوران انہیں پتہ چلا کہ خاتون کی شادی ہوچکی ہے ۔ اب وہ اپنے شوہر سے الگ رہ رہی ہے ۔ اس کے پاس پہلے سے ہی ایک بچہ ہے ۔ (علامتی تصویر)

6/ 8
 کمیونٹی کلینک کے سربراہ ایمان سلیمان نے کہا کہ جانچ کے دوران پایا گیا ہے کہ ماں اور بچہ دونوں صحتمند ہیں ۔ نارمل ڈیلیوری ہوئی ہے ۔ بچی کا وزن دو اعشاریہ نو کلو گرام ہے ۔ (علامتی تصویر)

کمیونٹی کلینک کے سربراہ ایمان سلیمان نے کہا کہ جانچ کے دوران پایا گیا ہے کہ ماں اور بچہ دونوں صحتمند ہیں ۔ نارمل ڈیلیوری ہوئی ہے ۔ بچی کا وزن دو اعشاریہ نو کلو گرام ہے ۔ (علامتی تصویر)

7/ 8
 سلیمان نے کہا کہ یہ ایک پوشیدہ حمل کا معاملہ لگتا ہے ، جس میں خاتون کو زچگی سے پہلے حمل کا احساس نہیں ہوتا ہے ۔ (علامتی تصویر)

سلیمان نے کہا کہ یہ ایک پوشیدہ حمل کا معاملہ لگتا ہے ، جس میں خاتون کو زچگی سے پہلے حمل کا احساس نہیں ہوتا ہے ۔ (علامتی تصویر)

8/ 8
 مقامی پولیس نے بھی اس معاملہ کی جانچ شروع کردی ہے ۔ خاتون کی پچھلی شادی سمیت سبھی پہلووں کی جانچ کی جارہی ہے ۔ (علامتی تصویر)

مقامی پولیس نے بھی اس معاملہ کی جانچ شروع کردی ہے ۔ خاتون کی پچھلی شادی سمیت سبھی پہلووں کی جانچ کی جارہی ہے ۔ (علامتی تصویر)

تازہ خبر

  • جموں وکشمیر: ’غداروں‘ اور پتھر بازوں پر نکیل، اب نہیں ملے گا پاسپورٹ، نہ کوئی سرکاری نوکری
  • کشمیر پریمیئر لیگ: بی سی سی آئی پر الزام لگا کر پھنس گئے شاہد آفریدی، مداحوں نے کہا- سدھر جاو
  • طالبان نے فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کی لاش کے ساتھ کی بربریت، جسم پر تھے گولیوں اور ٹائر کے نشان: رپورٹ
  • خبر دار! سم کارڈ کا KYC اپڈیٹ کرنے کرنے والے میسجز پردھیان نہ دیں! کیوں جانئے تفصیلات

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • کیا شادی کرنے جا رہی ہیں رانی چٹرجی، برائیڈل لُک دیکھ کر لوگوں نے کیا سوال
  • IPL 2021: بی سی سی آئی نے پاکستان کو دیا جھٹکا، کھلاڑی کھیلیں گے آئی پی ایل
  • جموں وکشمیر: ’غداروں‘ اور پتھر بازوں پر نکیل، اب نہیں ملے گا پاسپورٹ، نہ کوئی سرکاری نوکری
  • کشمیر پریمیئر لیگ: بی سی سی آئی پر الزام لگاکر پھنس گئے شاہد آفریدی، مداحوں نے دیا مشورہ
  • طلاق ثلاثہ سے متعلق مودی حکومت کےقانون کےدو سال مکمل، منایا جا رہا ہے یوم حقوق مسلم خواتین
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. ISO 27001
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES