عالمی منظر

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » عالمی منظر

جاپان میں ہر سال ہوتا ہے وہ کونسا نیوڈ فیسٹیول، جمع ہوتی ہے ہزاروں برہنہ لوگوں کی بھیڑ

اس موقع پر پورا مندر آوازوں سے گونجتا رہتا ہے۔ یہ پوری تقریب صرف آدھے گھنٹے کی ہوتی ہے جس میں ہر کوئی موجود رہنا چاہتا ہے۔ حالانکہ جب لوگ اس فیسٹیول سے واپس لوٹتے ہیں تو ان کے جسم پر خروچ اور ہلکی۔پھلکی چوڑ بھی ہوتی ہے لیکن اس کی پرواہ کوئی نہیں کرتا ۔

News18 Urdu | Mar 02, 2021 12:31 PM IST
1/ 7
 جاپان میں ہر سال ایک برہنہ پروگرام یعنی نیوڈ فیسٹیول ہوتا ہے۔ یہ فیسٹیول جاپان کے ہونشو جزیرے میں دو دن پہلے ہی ختم ہوا ہے۔ اس میں دنیا بھر سے لوگ پہنچتے ہیں۔ اسے جاپان میں لوگ ہداکا مستوری بھی کہتے ہیں۔ اس مرتبہ تو لگ رہا تھا کہ یہ فیسٹیول کورونا وائرس کے سبب رد ہو جائے گا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ اسے اس بات علامتی طور پر منعقد کیا گیا۔ گزشتہ بار اس فیسٹیول میں تقریبا 10,000 لوگوں کی بھیڑ آئی تھی جس میں ہر عمر کے لوگ تھے۔

2/ 7
 جاپا کے جس ہونشو جزیرے پر یہ فیسٹیول ہوتا ہے وہ جزیرہ جاہان کا سب سے اہم اور بڑی آبادی والا جذیرہ ہے۔ یہ دنیا کا ساتواں بڑا جزیتہ بھی ہے۔ ایسا جزیرہ بھی جہاں انڈونیشیا کے بعد سب سے بڑی آبادی رہتی ہے۔

3/ 7
 جمع ہوئی بھیڑ کا اندازہ آپ اس تصویر کے ذریعے لگا سکتے ہیں۔ اس میں جمع ہونے والے لوگ کم سے کم کپڑوں میں وہاں آتے ہیں جس مندر میں یہ فیسٹیول ہوتا ہے اس کو سیئیداری کونونن مندر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ فیسٹیول اچھی فصل اور خوشحالی کیلئے ہوتا ہے۔ لوگ یہاں اس لئے آتے ہیں کہ ان کو لگتا ہے کہ یہاں آنے سے ان کی قسمت اچھی رہے گی۔

4/ 7
 یہ سبھی لوگ مندر کے چاروں طرف گھومتے ہیں اور پھر اس مندر کے برفیلی پانی کے ٹینک میں نہاتے ہیں۔ اس دوران ان کی ساری مستی دیکھنی بنتی ہے۔ اس کے بعد مندر میں اصلی پروگرام کی شروعات ہوتی ہے جو مندر کے صحن میں ہوتا ہے۔

5/ 7
 مندر میں اوپر کی منزل سے پجاری اس بھیڑ کے اوپر پتوں کی ٹہنی پھیکتا ہے جسے جھپٹنے کیلئے ہوڑ لگ جاتی ہے۔ اس سے بھی زیادہ چھینا جھپٹی اور دھکا ۔ مکی تب ہوتی ہے جب پجاری دو قسمت کی چھڑی پھینکتا ہے۔جسے بھی یہ چھڑی ملتی ہے مانا جاتا ہے کہ اس کا پورا سال بہت اچھا گزرتا ہے اور قسمت اس کے ساتھ ہوتی ہے۔

6/ 7
 اس موقع پر پورا مندر آوازوں سے گونجتا رہتا ہے۔ یہ پوری تقریب صرف آدھے گھنٹے کی ہوتی ہے جس میں ہر کوئی موجود رہنا چاہتا ہے۔ حالانکہ جب لوگ اس فیسٹیول سے واپس لوٹتے ہیں تو ان کے جسم پر خروچ اور ہلکی۔پھلکی چوڑ بھی ہوتی ہے لیکن اس کی پرواہ کوئی نہیں کرتا ۔

اس موقع پر پورا مندر آوازوں سے گونجتا رہتا ہے۔ یہ پوری تقریب صرف آدھے گھنٹے کی ہوتی ہے جس میں ہر کوئی موجود رہنا چاہتا ہے۔ حالانکہ جب لوگ اس فیسٹیول سے واپس لوٹتے ہیں تو ان کے جسم پر خروچ اور ہلکی۔پھلکی چوڑ بھی ہوتی ہے لیکن اس کی پرواہ کوئی نہیں کرتا ۔

7/ 7
 جیسا کہ ہم اوپر ہی بتا چکے ہیں ہ اس بار اسے علامتی طور پر منعقد کیا گیا۔ کم لوگوں کو بلایا گیا۔ اس بار کی اس کی تصویریں یہ ہیں جس میں کافی کم بھیڑ ہے۔ امید ہے کہ اگلی بار جب یہ ہوگا تو پھر سے ہزاروں کی بھیڑ یہاں جمع ہوگی اور اس فیسٹیول کو انجوائے کرے گی۔

تازہ خبر

  • جموں وکشمیر: ’غداروں‘ اور پتھر بازوں پر نکیل، اب نہیں ملے گا پاسپورٹ، نہ کوئی سرکاری نوکری
  • کشمیر پریمیئر لیگ: بی سی سی آئی پر الزام لگا کر پھنس گئے شاہد آفریدی، مداحوں نے کہا- سدھر جاو
  • طالبان نے فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کی لاش کے ساتھ کی بربریت، جسم پر تھے گولیوں اور ٹائر کے نشان: رپورٹ
  • خبر دار! سم کارڈ کا KYC اپڈیٹ کرنے کرنے والے میسجز پردھیان نہ دیں! کیوں جانئے تفصیلات

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • کیا شادی کرنے جا رہی ہیں رانی چٹرجی، برائیڈل لُک دیکھ کر لوگوں نے کیا سوال
  • IPL 2021: بی سی سی آئی نے پاکستان کو دیا جھٹکا، کھلاڑی کھیلیں گے آئی پی ایل
  • جموں وکشمیر: ’غداروں‘ اور پتھر بازوں پر نکیل، اب نہیں ملے گا پاسپورٹ، نہ کوئی سرکاری نوکری
  • کشمیر پریمیئر لیگ: بی سی سی آئی پر الزام لگاکر پھنس گئے شاہد آفریدی، مداحوں نے دیا مشورہ
  • طلاق ثلاثہ سے متعلق مودی حکومت کےقانون کےدو سال مکمل، منایا جا رہا ہے یوم حقوق مسلم خواتین
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. ISO 27001
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES