اھر آپ نے کبھی ہوائی جہاز plane کا سفر کیا ہوگا تو آپ جانتے ہوں گے کہ کئی ایئر لائنس airlines کے اپنے الگ الگ قوانین ہوتے ہیں۔ چاہے وہ ہوائی جہاز کے فیئر کو لیکر ہو یا ان کے فلائٹ اٹینڈنٹ flight attendant کے پہناوے کو لیکر۔ یہ قانون ایئر لائن کے طور ہر حیران کرنے والے ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں ایسی ہی ایئر لائنس کے بارے میں جن کے قانون اتنے عجیب ہیں کہ ان کو لیکر کئی مرتبہ تنازعہ بھی کھڑا پو چکا ہے۔
وی ایٹ جیٹ ایئر لائن VietJet Air bikini airhostess۔۔۔۔ ویتنام میں سال 2011 میں پہلی مرتبہ ایہ پرائیویٹ ایئرلائنس نے اپنی شروعات کی۔ دیکھتے ہی دیکھتے وہ ویتنام کی سب سے مقبول ایئرلائنس بن گئی۔ وجہ تھی وی اشتہار اور وہ لباس جو اس کی فلائٹ اٹینڈینٹس۔ ایئر لائنس نے خوبصورت ایئر ہوسٹس کو نوکری کیلئے جھانٹا۔ اس ایئر لائنس کو خود کے دم پر ارب پتی بنی ایک ویتنامی خاتون نے شروع کیا تھا۔ جب اس کی فلائٹ شروع ہوئی تو یہ ویتنامی کی گھریلو ایئر لائنس تھی۔ لیکن فلائٹ کے دوران اس کی ایئر ہوسٹیس بکنی (bikini airhostess) میں نظر آنے لگیں۔ حالانکہ پرائیویٹ ایئر لائنس کا نام ویٹ جیٹ ایئر لائنس (Viet Jet Airlines) تھا لیکن میڈیا اور لوگوں کے درمیان یہ بکنی ایئر لائنس کے طور پر جانی جانے لگی۔
ریانی ایئر لائنس۔۔ 2015 میں ملیشیا میں ریانی ایئر لائنس کی شروعات ہوئی تھی، یہ ایئر لائن شریعت کے مطابق چلتی تھی۔ اس ایئر لائنس کے سارت طئارے نماز ادا کرنے کے بعد ہی پرواز بھرتے تھے۔ اس ایئرلائن کی ایئر ہوسٹس بھی حجاب پہنے رہتی تھیں۔ اس پرواز میں حلال گوشت پروسا جاتا تھا۔ یہی نہیں اس ایئر لائن میں اسلامی روایت کے مطابق شراب پر پابندی رہتی تھی۔ 2016 میں ہی اس ایئر لائنس پر پابندی لگا دی گئی۔ تصویر: سوشل میڈیا۔
یورو ونگس ایئر لائن یہ ایئر لائن اپنے بلائنڈ بکنگ کے سسٹم کے سبب چرچا میں ہے۔ بلائنڈ بکنگ آپشن سے آپ ٹکٹ بک کراتے وقت یہ نہیں جان پائیں گے کہ آپ کا ٹکٹ کس جگہ کیلئے بک ہو رہا ہے۔ آپ کو بسل بکنگ کے دوران یہ بتانا ہوگا کہ آپ کس ڈیسٹینیشن سے ٹکٹ بک کرنا چاہتے ہیں اور کس طرح کی جگہ پر جانا چاہتے ہیں۔ اس کے بعد جب آپ کای پیمنٹ پوری ہو جائے گی تب آکر میں آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کا ٹکٹ کس جگہ کیلئے بک ہوا ہے۔ تصویر: سوشل میڈیا۔
تائیوان کی ایوا ایئر لائن بھی اکثر چرچا میں رہتی ہے۔ ویسے اس ایئر لائن میں متنازعہ کچھ بھی نہیں ہے مگر اس کے ڈٰزائن عجیب و غریب ہیں۔ اس ایئر لائن نے جاپانی کارٹن ہیلو کٹی کے کیکرس کے لائسنس لیکر پورا طیارہ ہیلو کٹی کو وقف کر دیا ہے۔ اس ایئر لائن کے کئی طیارے ہیلو کٹی تھیم پر کئے جاتے ہیں۔ پورے طیارے میں ہیلو کٹی کی برانڈنگ رہتی ہے۔ تصویر: سوشل میڈٰیا۔
نارویجین ایئر لائن: اس ایئر لائن کے نام سے آپ کو لگ سکتا ہے کہ یہ ایئر لائن نارعے مین ہے مگر ایسا نہیں ہے۔ اس ایئر لائن سے جڑی عجیب و غریب بات یہ ہے کہ یہ ایئر لائن ناروے میں نہیں بلکہ آئر لینڈ میں ہیں۔ اس ایئر لائن کے فاؤنڈر کے مطابق ایسا اس لئے کیا گیا ہے جس سے کہ وہ ناروے کے ٹیکس سے بچ سکے۔ اس ایئر لائن کی کئی فلائٹ ناروے میں اترتی ہی نہیں ہیں۔ اس میں کچھ بھی غیر قانونی نہیں ہے مگر ناروے کا نام دیکر آئر لینڈ سے ایئر لائن کو آپریٹ کرنا مسافروں کو بھرم میں ڈال دیتا ہے۔ تصویر: سوشل میڈیا۔
ٹرمپ شٹل 1980 کے وقت میں جب ایسٹرن ایئر لائن (Eastern airline) بند ہونے کے دہانے پر تھی تب دونالٹ ٹرمپ نے کروڑوں روپئے کا قرض (لون) لیکر ایسٹرن ایئر شٹل کی سروس کو خرید لیا تھا۔ اس ایئر لائن airline کے طیارے پر ٹرمپ کا نام لکھا تھا۔ یہ ایئر سروس کچھ ہی سال میں بند ہونے کے دہانے پر آ گئی۔ تصویر: سوشل میڈیا۔