عالمی منظر

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » عالمی منظر

تین سال حاملہ رہنے کے بعد خاتون نے دیا بکرے کو جنم ، ڈاکٹرس بھی رہ گئے حیران

نائیجیریا میں ایک خاتون نے تین سال حاملہ رہنے کے بعد ایک بکرے کو جنم دیا ۔ اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد لوگوں کو یقین نہیں ہوپارہا ہے ۔

News18 Urdu | Mar 01, 2021 12:18 PM IST
1/ 6
 کچھ ماہ قبل نائیجیریا سے ایک ایسی خبر سامنے آئی تھی ، جس نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیا تھا ۔ نائیجیریا کی ایک خاتون نے تین سال حاملہ رہنے کے بعد ایک بکرے کو جنم دیا ۔ اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد لوگوں کو یقین نہیں ہورہا ہے ۔ حالانکہ یہ واقعہ پوری طرح سے سچ ہے ۔ (علامتی تصویر)

2/ 6
 اس سے بھی زیادہ چونکانے والی بات یہ ہے کہ نائیجیریا میں یہ ایسا انوکھا پہلا معاملہ نہیں ہے ۔ اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ حاملہ خواتین کی پریگنینسی کو لے کر طرح طرح کی چونکانے والی خبریں سامنے آچکی ہیں ۔ (علامتی تصویر)

3/ 6
 سوشل میڈیا پر سائمن چوکب نام کے ایک شخص نے حاملہ خاتون کے ذریعہ بکرا پیدانے کی خبر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا ۔ (علامتی تصویر)

سوشل میڈیا پر سائمن چوکب نام کے ایک شخص نے حاملہ خاتون کے ذریعہ بکرا پیدانے کی خبر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا ۔ (علامتی تصویر)

4/ 6
 اپنی پوسٹ میں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ یہ خاتون گزشتہ تین سال سے حاملہ تھی ۔ خاتون نے حال ہی میں ایک بکرے کو جنم دیا ۔ (علامتی تصویر)

اپنی پوسٹ میں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ یہ خاتون گزشتہ تین سال سے حاملہ تھی ۔ خاتون نے حال ہی میں ایک بکرے کو جنم دیا ۔ (علامتی تصویر)

5/ 6
 اس واقعہ کے بارے میں جان کر سبھی لوگ چونک گئے ۔ نائیجیریا میں یہ خبر جس نے بھی پڑھی ، وہ حیران رہ گیا ۔ لوگ اس جگہ پر جاکر بکرے کو دیکھ رہے ہیں ۔ (علامتی تصویر)

اس واقعہ کے بارے میں جان کر سبھی لوگ چونک گئے ۔ نائیجیریا میں یہ خبر جس نے بھی پڑھی ، وہ حیران رہ گیا ۔ لوگ اس جگہ پر جاکر بکرے کو دیکھ رہے ہیں ۔ (علامتی تصویر)

6/ 6
 خیال رہے کہ اس سے پہلے سال 2012 میں ایک نائیجیریائی خاتون نے ایک گھوڑے جیسے نظر آنے والے بچے کو جنم دیا تھا ۔ (علامتی تصویر)

خیال رہے کہ اس سے پہلے سال 2012 میں ایک نائیجیریائی خاتون نے ایک گھوڑے جیسے نظر آنے والے بچے کو جنم دیا تھا ۔ (علامتی تصویر)

تازہ خبر

  • جموں وکشمیر: ’غداروں‘ اور پتھر بازوں پر نکیل، اب نہیں ملے گا پاسپورٹ، نہ کوئی سرکاری نوکری
  • کشمیر پریمیئر لیگ: بی سی سی آئی پر الزام لگا کر پھنس گئے شاہد آفریدی، مداحوں نے کہا- سدھر جاو
  • طالبان نے فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کی لاش کے ساتھ کی بربریت، جسم پر تھے گولیوں اور ٹائر کے نشان: رپورٹ
  • خبر دار! سم کارڈ کا KYC اپڈیٹ کرنے کرنے والے میسجز پردھیان نہ دیں! کیوں جانئے تفصیلات

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • کیا شادی کرنے جا رہی ہیں رانی چٹرجی، برائیڈل لُک دیکھ کر لوگوں نے کیا سوال
  • IPL 2021: بی سی سی آئی نے پاکستان کو دیا جھٹکا، کھلاڑی کھیلیں گے آئی پی ایل
  • جموں وکشمیر: ’غداروں‘ اور پتھر بازوں پر نکیل، اب نہیں ملے گا پاسپورٹ، نہ کوئی سرکاری نوکری
  • کشمیر پریمیئر لیگ: بی سی سی آئی پر الزام لگاکر پھنس گئے شاہد آفریدی، مداحوں نے دیا مشورہ
  • طلاق ثلاثہ سے متعلق مودی حکومت کےقانون کےدو سال مکمل، منایا جا رہا ہے یوم حقوق مسلم خواتین
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. ISO 27001
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES