انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کی اس مشہور اداکارہ کی تصاویر دیکھ کر فینس کے اڑگئے ہوش ، کہہ ڈالی ایسی بات

جنوبی ہند کی مشہور اداکارہ املا پال (Amala Paul) کچھ وقت پہلے نیٹ فلکس اوریجنل پتا کتھاو میں نظر آئی تھیں ۔ املا پال سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ انسٹاگرام پر انہیں تقریبا چار ملین لوگ فالو کرتے ہیں ۔

News18 Urdu | Mar 02, 2021 08:10 PM IST
1/ 11
 جنوبی ہند کی مشہور اداکارہ املا پال تمل ، تیلگو اور ملیالم فلموں میں بڑا نام کمایا ہے ۔

جنوبی ہند کی مشہور اداکارہ املا پال تمل ، تیلگو اور ملیالم فلموں میں بڑا نام کمایا ہے ۔

2/ 11
 سال 2010 میں ریلیز ہوئی فلم مائنا میں املا کے کردار کی کافی تعریف ہوئی تھی ۔

سال 2010 میں ریلیز ہوئی فلم مائنا میں املا کے کردار کی کافی تعریف ہوئی تھی ۔

3/ 11
 کچھ وقت پہلے املا نیٹ فلکس اوریجنل پتا کتھاو میں نظر آئی تھیں ۔

کچھ وقت پہلے املا نیٹ فلکس اوریجنل پتا کتھاو میں نظر آئی تھیں ۔

4/ 11
 املا پال سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ انسٹاگرام پر انہیں تقریبا چار ملین لوگ فالو کرتے ہیں ۔

املا پال سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ انسٹاگرام پر انہیں تقریبا چار ملین لوگ فالو کرتے ہیں ۔

5/ 11
 املا کا دیسی انداز میں لک کافی وائرل ہورہا ہے ۔

املا کا دیسی انداز میں لک کافی وائرل ہورہا ہے ۔

6/ 11
 ان تصاویر میں املا گاوں کی لڑکی کی طرح نظر آرہی ہیں ۔

ان تصاویر میں املا گاوں کی لڑکی کی طرح نظر آرہی ہیں ۔

7/ 11
 املا کا لک ان کے فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔

املا کا لک ان کے فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔

8/ 11
 اداکارہ املا پال شارٹ ڈریس میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ املا پال شارٹ ڈریس میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔

9/ 11
 حال ہی میں املا نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ جب ان کا ڈائریکٹر ایل وجے سے طلاق ہورہا تھا ، تب لوگ انہیں طلاق کے بعد کے وقت کو لے کر خوفزدہ کررہے تھے۔

حال ہی میں املا نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ جب ان کا ڈائریکٹر ایل وجے سے طلاق ہورہا تھا ، تب لوگ انہیں طلاق کے بعد کے وقت کو لے کر خوفزدہ کررہے تھے۔

10/ 11
 اداکارہ نے انٹرویو میں اپنے طلاق کو لے کر کہا کہ کوئی میری خوشی اور مینٹل ہیلتھ کے بارے میں نہیں سوچتا ۔

اداکارہ نے انٹرویو میں اپنے طلاق کو لے کر کہا کہ کوئی میری خوشی اور مینٹل ہیلتھ کے بارے میں نہیں سوچتا ۔

11/ 11
 سال 2016 میں املا کو فلم فیئر ایوارڈ ساوتھ کا بیسٹ ایکٹریس کریٹکس ایوارڈ مل چکا ہے ۔ انہیں یہ ایوارڈ ملی فلم کیلئے ملا تھا ۔

سال 2016 میں املا کو فلم فیئر ایوارڈ ساوتھ کا بیسٹ ایکٹریس کریٹکس ایوارڈ مل چکا ہے ۔ انہیں یہ ایوارڈ ملی فلم کیلئے ملا تھا ۔

تازہ خبر

  • مغربی الیکشن : ریوائزڈ گائیڈلائن جاری ، روڈ شو پر پابندی ، ریلی میں صرف 500 لوگوں کو اجازت
  • وزیرعلی ادھو ٹھاکرے نے ریلوے سوئچ مین کی بہادری کی ستائش ، میور شیلکے نے انعام کی نصف رقم ایک بچے کی تعلیم کیلئے دیدی
  • مہاراشٹر حکومت کی 4 نئے جمبو کورونا کیئر سینٹرز کی تیاری، نگراں وزیر اسلم شیخ نے بتائی کچھ خاص باتیں
  • فلسطینی سفارت خانہ کے کونسلر فائق حمزہ کا کووڈ سے انتقال، دہلی گیٹ قبرستان میں سپرد خاک

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • Ramazan 2021 : جانئے افطار کے وقت کی کچھ خاص دعائیں، جن کا ضرور کرنا چاہئے اہتمام
  • Ramazan 2021 : جانئے کیسے ادا کریں نماز تہجد اور صلاۃ التسبیح اور کیا ہے اس کی فضیلت
  • Ramazan 2021 : جانئے زکوٰۃ کی ادائیگی کا نصاب کیا ہے اور کس طرح کریں اپنے مال حساب کتاب
  • Ramazan 2021: تراویح کی نماز کو لے کر اگر ذہن میں آتے ہیں ایسے سوالات، تو دیکھئے یہ ویڈیو
  • Ramazan 2021 : جانئے سجدہ تلاوت کیسے کیا جاتا ہے اور کیا ہے اس کا صحیح طریقہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES