انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

’عاشقی‘ کرتے ہوئے کھیساری لال یادو اور امرپالی دوبے کی تصویریں وائرل، صارفین ہوئے کریزی

کھیساری لال یادو (Khesari lal yadav) اور امرپالی دوبے (Amrapali Dubey) کی فلم ’عاشقی‘ (Aashiqui) کو لے کر دونوں کے مداح کو بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ حال ہی میں فلم کی شوٹنگ سیٹ سے دونوں نے کچھ تصویر (Photos) شیئر کی ہے۔

News18 Urdu | Apr 02, 2021 06:41 PM IST
1/ 8
 کھیساری لال یادو (Khesari lal yadav) اور امرپالی دوبے (Amrapali Dubey) کی فلم عاشقی (Aashiqui) کو لے کر دونوں کے مداح بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ حال ہی میں فلم کی شوٹنگ سیٹ سے دونوں نے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو پوسٹ ہوتے ہی وائرل ہونے لگی ہے۔

2/ 8
  کچھ دیر پہلے ہی کھیساری لال یادو نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’تصویر تھوڑی بلر ہے، لیکن انٹینشنس فل کلیئر ہیں، جس پر ان کے مداحوں نے کمنٹ کی بوچھار لگا دی ہے، وہیں امرپالی نے بھی آن لوکیشن تصویر (On Location Photos) شیئر کرکے یہی کیپشن لکھا ہے۔

3/ 8
  تصویر میں امرپالی ہمیشہ کی طرح بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں اور کھیساری کا زبردست لُک بھی مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔

 تصویر میں امرپالی ہمیشہ کی طرح بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں اور کھیساری کا زبردست لُک بھی مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔

4/ 8
  کچھ دن پہلے بھی فلم کی شوٹنگ سیٹ سے کچھ تصاویر سامنے آئی تھی جو سرخیوں میں تھی، جس میں فلم کا ایکشن سیکوینس شوٹ ہو رہا تھا۔ ایک سین مین غنڈے امرپالی کو چھیڑتے ہوئے نظر آرہے تھے، جنہیں بچانے کے لئے کھیساری لال آتے ہیں اور ان کی پٹائی کردیتے ہیں۔

5/ 8
 واضح رہے کہ ’عاشقی‘ کی شوٹنگ پریاگ راج میں زور وشور سے چل رہی ہے۔ مداحوں کی بے صبری کی سب سے بڑی وجہ ہے پہلی بار کھیساری لال یادو اور امرپالی کسی فلم میں ساتھ نظر آنے والے ہیں۔

واضح رہے کہ ’عاشقی‘ کی شوٹنگ پریاگ راج میں زور وشور سے چل رہی ہے۔ مداحوں کی بے صبری کی سب سے بڑی وجہ ہے پہلی بار کھیساری لال یادو اور امرپالی کسی فلم میں ساتھ نظر آنے والے ہیں۔

6/ 8
 واضح رہے کہ فلم کے ڈائریکٹر پردیپ کے شرما پہلے بھی کئی ہٹ فلم دے چکے ہیں۔ ’لٹی چوکھا‘ کے بعد پردیپ کی یہ فلم کئی معنوں میں بے حد خاص ہے۔

واضح رہے کہ فلم کے ڈائریکٹر پردیپ کے شرما پہلے بھی کئی ہٹ فلم دے چکے ہیں۔ ’لٹی چوکھا‘ کے بعد پردیپ کی یہ فلم کئی معنوں میں بے حد خاص ہے۔

7/ 8
  اس کے معاون ڈائریکٹر انیتا شرما اور پدم سنگھ ہیں اور فلم کا پرموشن بابا موشن پکچر پرائیویٹ لمیٹیڈ کے بنیر تلے ہو رہا ہے۔ ’عاشقی‘ کو لے کر کھیساری لال یادو کو بھی کافی امیدیں ہیں۔

 اس کے معاون ڈائریکٹر انیتا شرما اور پدم سنگھ ہیں اور فلم کا پرموشن بابا موشن پکچر پرائیویٹ لمیٹیڈ کے بنیر تلے ہو رہا ہے۔ ’عاشقی‘ کو لے کر کھیساری لال یادو کو بھی کافی امیدیں ہیں۔

8/ 8
 ان کا کہنا ہے کہ یہ ایسی فلم ہے، جو ہر طبقے کے ویورس کو پسند آئے گی۔ اس میں سماج کے لئے معنی خیز پیغام بھی ہے اور تفریح بھی بھرپور ہے۔ انہیں پوری امید ہے کہ ناظرین کو دونوں کی کیمسٹری انٹرٹین کرے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ ایسی فلم ہے، جو ہر طبقے کے ویورس کو پسند آئے گی۔ اس میں سماج کے لئے معنی خیز پیغام بھی ہے اور تفریح بھی بھرپور ہے۔ انہیں پوری امید ہے کہ ناظرین کو دونوں کی کیمسٹری انٹرٹین کرے گی۔

تازہ خبر

  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، عام آدمی پریشان
  •  چکرورتی Cyclone Yaas سے نمٹنے کیلئے فوج کی تیاری پوری، جہاز اور غوطہ خوروں کی ٹیم تعینات
  • غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعداقوام متحدہ نے حقیقی سیاسی عمل کاکیامطالبہ، آگےکیاہوگا ؟
  • test for table formatting

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، عام آدمی پریشان
  •  چکرورتی Cyclone Yaas سے نمٹنے کیلئے فوج کی تیاری پوری، جہاز اور غوطہ خوروں کی ٹیم تعینات
  • PNB Scam: گھوٹالہ ملزم میہول چوکسی اینٹی گوا میں لاپتہ
  • آندھرا پردیش میں ڈوبی دو کشتیاں، حادثے میں سات افراد لاپتہ: ویڈیو
  • گلیمرس لک میں شردھا آریہ نے اسپورٹس برا میں کرایا فوٹو شوٹ، جھولے میں ہاٹ لک آیا نظر
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES