لکھنؤ آرہی فلائٹ کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ، ایک مسافر کی طیارے میں ہی موت: جانیں ہورا معاملہ
شارجہ سے لکھنؤ جانے والی انڈیگو کی ایک فلائٹ کو میڈیکل ایمرجنسی آن بورڈ کے بعد منگل کو پاکستان کے کراچی ایئرپورٹ پر ڈائیورٹ کر دیا گیا۔ انڈیگو نے ایک بیان میں کہا کہ میڈیکل ایمرجنسی کے چلتے ایسا کرنا پڑا۔ حالانکہ مسافر کو چایا نہیں جا سکا۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیکل ٹیم کے آنے پر اسے مردہ قرار دیا گیا۔
- news18 Urdu
- Last Updated: Mar 02, 2021 12:35 PM IST
شارجہ سے لکھنؤ جانے والی انڈیگو (Indigo flight) کی ایک فلائٹ کو میڈیکل ایمرجنسی آن بورڈ کے بعد منگل کو پاکستان کے کراچی ایئرپورٹ پر ڈائیورٹ کر دیا گیا۔ انڈیگو نے ایک بیان میں کہا کہ میڈیکل ایمرجنسی کے چلتے ایسا کرنا پڑا۔ حالانکہ مسافر کو چایا نہیں جا سکا۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیکل ٹیم کے آنے پر اسے مردہ قرار دیا گیا۔
ایئر لائن نے بتایا کہ پرواز - 6E1412 - شارجہ سے لکھنؤ آرہی تھی اور اسے کراچی کی طرف موڑ دیا گیا۔ انہوں نے کہا ، 'ہمیں اس معلومات سے کافی غم ہے اور ہماری دعائیں مہلوک کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔'










