ہوم » نیوز » تعلیم و روزگار

اہم خبر: اگر آپ بھی چاہتے ہیں یہ نوکری تو یہاں جانیں کیسے اور کب دے سکتے ہیں درخواست

UPPCL Recruitment 2020: اگر آپ بھی سرکاری نوکری چاہتے ہیں تو آپ کیلئے کافی بہتر موقع ہے۔ اتر پردیش (uttar pradesh) پاور کارپوریشن (UPPCL) ئے میں اکاؤنٹ کلرک ( Account Clerk) کے عہدوں پر نوکریاں نکلی ہیں۔ عہدوں کی کل تعداد ایک سو دو ہے۔ اس عہدے پر درخواست دینے کیلکینڈیڈیٹس کا کامرس گریجویشن ہونا ضروری ہے۔

  • Share this:
اہم خبر: اگر آپ بھی چاہتے ہیں یہ نوکری تو یہاں جانیں کیسے اور کب  دے سکتے ہیں درخواست
اگر آپ بھی سرکاری نوکری (job and career) چاہتے ہیں تو آپ کیلئے نوکری (Government Jobs) پانے کا کافی بہتر موقع ہے۔

UPPCL Recruitment 2020: اگر آپ بھی سرکاری نوکری  (job and career) چاہتے ہیں تو آپ کیلئے نوکری (Government Jobs) پانے کا  کافی بہتر موقع ہے۔ اتر پردیش (uttar pradesh) پاور کارپوریشن (UPPCL) ئے میں اکاؤنٹ کلرک ( Account Clerk) کے عہدوں پر نوکریاں (Sarkari naukri) نکلی ہیں۔ عہدوں کی کل تعداد ایک سو دو ہے۔ اس عہدے پر درخواست (Apply)  کرنے والے امیدوار کا کامرس میں گریجویشن ہونا ضروری ہے۔


اس عہدے پر نوکری  پانے کیلئے کتنا تعلیم یافتہ (Educational Qualification) ہونا ضروری ہے ؟


یو پی پی سی ایل (UPPCL) میں اس عہدے پر درخواست  دینے کیلئے کسی منظور شدہ یونیورسٹی سے کامرس میں گریجویٹ ہونا ضروری ہے ، ساتھ ہی کمپیوٹر میں ہندی ٹائپنگ میں 30 الفاظ فی منٹ ہونا چاہئے ۔


امیدوار کی عمر کتنی ہونی چاہئے؟ یہاں جانیں

درخواست دینے کیلئے امیدواروں کی کم از کم عمر 21 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر 40 سال ہونی چاہئے۔ حالانکہ ریزرویشن طبقے کے امیدواروں کو بھی ریزرویشن کے مطابق عمر میں نرمی ملے گی۔ عمر کا حساب یکم جولائی 2020 تک کیا جائے گا۔

درخواست دینے کی کیا ہوگی اہم تاریخ ؟

آن لائن درخواست شروع ہونے کی تاریخ: - 6 اکتوبر 2020 ۔

آن لائن درخواست کی آختی تاریخ: 27 اکتوبر 2020 ۔

چالان کے ذریعے فیس ادا کرنے کی تاریخ: 29 اکتوبر 2020 ۔

کیسے دیں درخواست (How to Apply)؟ 

زیادہ معلومات حاصل کرنے کیلئے آپ اس ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں۔ لنک نیچے دیا گیا ہے۔
درخواست دینے کیلئے امیدواروں کو یو پی پی سی ایل (UPPCL) کی آفیشیل ویب  سائٹ  (official website) پر جانا ہوگا۔ زیادہ جانکاری کیلئے یہاں https://www.upenergy.in/uppcl/en/page/vacancy-results کلک کریں۔

یہ بھی پڑھیں: سول سروسیز امتحان میں کامیابی کے چند اہم ترین رہنمایانہ نکات: جاننا بیحد ضروری، ہوسکتا ہے آپ کا خواب مکمل

School Reopening: ان لاک 5 میں ان ریاستوں میں بند رہیں گے اسکول، جانیں کیا ہے آپ کی ریاست کا حال
Published by: sana Naeem
First published: Oct 08, 2020 09:09 PM IST