: زبان کا انتخاب

اردو(Urdu)
TMC+BJP+INC+
110-13020-4080-90

294SEATS (148SEATS TO WIN)

TMC+BJP+INC+OTH
80-9050-6010-2030-35

234SEATS (118SEATS TO WIN)

BJP+INC+AIADMKOTH
50-5540-5010-2010

140SEATS (71SEATS TO WIN)

BJP+INC+OTH
20-3012-1925

126SEATS (64SEATS TO WIN)

TMC+BJP+INC+LEFTOTH
10-1150-605-65-65-6

126SEATS (64SEATS TO WIN)

BJP+INC+CPM
10-152015

30SEATS (16SEATS TO WIN)

west-bengalASSEMBLY ELECTIONS 2021

0/294 SEATS (147 SEATS TO WIN)

Alliance TMC+BJPLEFT+OTH
Wins
+
Leads
0000
+/- 2015

0/294 SEATS

(147 SEATS TO WIN)

tamil-naduASSEMBLY ELECTIONS 2021

0/234 SEATS (117 SEATS TO WIN)

Alliance AIADMK+DMK+AMMK+MNM+OTH
Wins
+
Leads
00000
+/- 2015

0/234 SEATS

(117 SEATS TO WIN)

keralaASSEMBLY ELECTIONS 2021

0/140 SEATS (70 SEATS TO WIN)

Alliance LDFUDFBJP+OTH
Wins
+
Leads
0000
+/- 2015

0/140 SEATS

(70 SEATS TO WIN)

assamASSEMBLY ELECTIONS 2021

0/126 SEATS (63 SEATS TO WIN)

Alliance BJP+INC+OTH
Wins
+
Leads
000
+/- 2015

0/126 SEATS

(63 SEATS TO WIN)

puducherryASSEMBLY ELECTIONS 2021

0/30 SEATS (15 SEATS TO WIN)

Alliance INC+BJP+OTH
Wins
+
Leads
000
+/- 2015

0/30 SEATS

(15 SEATS TO WIN)

مہاراشٹر : ہلدی پروگرام میں بیل نچاکر پیسہ اڑانا پڑا مہنگا ، دولہا اور اس کے اہل خانہ کے خلاف انتظامیہ نے کی یہ بڑی کارروائی

وارڈ افسران نے دولہا اور اس کے والد کے خلاف معاملہ درج کیا ۔ وٹھل واڑی پولیس نے اس پورے معاملہ میں شکایت درج کی اور دفعہ 188 آئی پی سی سیکشن 51 ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ اور دفعہ 3 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔

ممبئی : ممبئی ، کلیان ، تھانے اور ڈومبیولی میں کورونا نے اتنا قہر مچا رکھا ہے کہ مریضوں کو بیڈ یا آکسیجن دستیاب نہیں ہوپا رہا ہے ۔ اس کے باوجود  لوگ موج مستی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ کلیان میں ایک ہلدی پروگرام میں ایک بڑا بیل نچانے کیلئے لایا گیا اور اس کو دیکھنے کیلئے لوگوں کا ہجوم امڈ پڑا ۔

کلیان مشرق میں چیچا پاڑا نامی ایک گاؤں ہے ۔ پرکاش مہاترے یہیں رہائش پذیر ہیں ۔ ان کے بیٹے کا نام ویبھو مہاترے ہے ۔ ویبھو کا ہلدی پروگرام تھا ۔ اس موقع پرکافی لوگوں کی بھیڑ تھی ۔ کچھ  لوگ خوشی سے پروگرام میں بیل کو لے کر آ گئے اور مہمانوں کو بیل کا ناچ دکھایا ۔ لوگوں نے بیل پر خوب جم کر پیسے لٹائے ۔ ہلدی پروگرام میں پیسوں کی بارش کی گئی ۔ مہاترے نے اپنے ہلدی پروگرام میں بیل کو نچا کر پیسے لٹائے ۔ جب ہلدی پروگرام کا ویڈیو وائرل ہوا ، تو سارا معاملہ منظر عام پر آگیا ۔

سرکاری انتظامیہ ویڈیو دیکھ کر جاگ گئی ۔ وارڈ افسران نے دولہا اور اس کے والد کے خلاف معاملہ درج کیا ۔ وٹھل واڑی پولیس نے اس پورے معاملہ میں شکایت درج کی اور دفعہ 188 آئی پی سی سیکشن 51 ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ اور دفعہ 3 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔


اس پورے پروگرام میں 30 سے ​​35 افراد موجود تھے ، لیکن کسی نے ماسک نہیں پہنا تھا اور نہ ہی سماجی فاصلہ پر عمل کیا گیا تھا ۔

Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: Apr 18, 2021 10:49 PM IST