ویڈیو

« ہوم

NEET PG Admit Card 2021: نیٹ امتحان کےلیے داخلہ کاکارڈ14اپریل سے کیے جاسکتے ڈاؤن لوڈ

این بی اے نے کہا ہے کہ داخلے کے لئے امیدواروں کو لازمی طور پر NEET PG 2021 داخلہ کارڈ امتحانی مرکز میں لے جانا چاہئے۔ انھیں امتحانی مراکز میں درست فوٹو شناختی کارڈ (آدھار کارڈ ، ڈرائیونگ لائسنس یا پین کارڈ) اور ایم سی آئی یا ایس ایم سی رجسٹریشن کاپی بھی لے جانے کی ضرورت ہوگی۔

Mohammad Rahman Pasha
تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Apr 13, 2021 03:01 PM IST

این بی اے نے کہا ہے کہ داخلے کے لئے امیدواروں کو لازمی طور پر NEET PG 2021 داخلہ کارڈ امتحانی مرکز میں لے جانا چاہئے۔ انھیں امتحانی مراکز میں درست فوٹو شناختی کارڈ (آدھار کارڈ ، ڈرائیونگ لائسنس یا پین کارڈ) اور ایم سی آئی یا ایس ایم سی رجسٹریشن کاپی بھی لے جانے کی ضرورت ہوگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین