دہلی کے کیلئے کچھ راحت ، گزشتہ 15 دنوں میں پازیٹیویٹی شرح ہوئی آدھی ، 24 گھنٹے میں 12481 معاملات
راجدھانی میں پازیٹیویٹی شرح 17.76 فیصد پر آگئی ہے ۔ 14 اپریل کے بعد اب تک کی سب سے کم شرح ہے ۔ وہیں ایک دن میں 347 افراد نے کورونا کی وجہ سے دم توڑا ہے ۔