جموں کشمیر بینک کے چیئرمین آر کے چھبر نے کہا بینک قرضوں پر شرح سود کم کرے گا
جموں و کشمیر بینک کرسکتا ہے قرضوں پر شرح سود مزید کم ۔ بینک کے چیئرمین آر کے چھبر کی نیوز ایٹین سے خاص بات چیت ۔ کہا خواتین اور لڑکیوں کو نجی یونٹوں اور اعلیٰ تعلیم کے لئے قرضے دئے جارہے ہیں
Share Video
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 10, 2021 11:32 PM IST