اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

بیٹی 'وامیکا' کی پہلی تصویر پر وراٹ کوہلی نے کیا دل جیت لینے والا کمنٹ ، جم کر ہورہی تعریف

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما حال ہی میں بیٹی کے ماں باپ بنے ہیں ۔ جنم کے بعد وراٹ اور انوشکا کی بیٹی کی پہلی تصویر سامنے آئی ہے ۔

News18 Urdu | Feb 01, 2021 03:45 PM IST
1/ 5
 ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما حال ہی میں بیٹی کے ماں باپ بنے ہیں ۔ جنم کے بعد وراٹ اور انوشکا کی بیٹی کی پہلی تصویر سامنے آگئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی اس جوڑے نے اپنی بیٹی کو وامیکا نام دیا ہے ۔ انوشکا شرما نے بیٹی کی پہلی تصویر وراٹ کوہلی کے ساتھ شیئر کی ہے ۔ انوشکا کی اس تصویر پر وراٹ کوہلی نے بھی کمنٹ کیا ہے ، جو فینس کا دل جیت رہا ہے ۔ (Anushka Sharma/Instagram)

2/ 5
 وراٹ ۔ انوشکا نے گزشتہ سال اگست میں جانکاری دی تھی کہ وہ ماں باپ بننے والے ہیں ۔ ان کے گھر گیارہ جنوری کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی ۔ انوشکا شرما کی شیئر کی گئی اس تصویر پر وراٹ کوہلی نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا : میری پوری دنیا ایک فریم میں ۔ انوشکا اور وراٹ گیارہ دسمبر 2017 کو اٹلی میں ایک نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے ۔ (Anushka Sharma/Instagram)

3/ 5
 انوشکا شرما نے وراٹ کوہلی اور بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے انسٹاگرام پر لکھا : ہم نے پیار کے ساتھ زندگی گزاری ، لیکن اس ننہی جان وامیکا نے زندگی کو ایک بالکل نئی سطح پر پہنچا دیا ۔ کئی مرتبہ کچھ ہی منٹوں میں ہی آنسو ، ہنسی ، فکر ، لطف جیسے جذبات کا احساس ہوجاتا ہے ۔ (Virat Kohli/Intagram)

4/ 5
 انوشکا شرما نے مزید لکھا : نیند تو اب غائب ہی ہے ، مگر ہمارے دل خوشیوں سے لبریز ہیں ۔ نیک خواہشات اور دعاوں کیلئے آپ سبھی کا شکریہ ۔ بتادیں کہ بیٹی کی پیدائش کے بعد ہی انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی نے پیپراجی سے ان کی بیٹی کی پرائیویسی کا احترام کرنے اور اس کی تصویر یا دیگر کوئی جانکاری شائع نہ کرنے کی اپیل کی تھی ۔ (Virat Kohli/Instagram)

5/ 5
 وراٹ کوہلی فی الحال ٹیم انڈیا کے ساتھ انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے چنئی میں ہیں اور لازمی کوارنٹائن پورا کررہے ہیں ۔ اس سے پہلے آسٹریلیا کے دورہ پر ایڈیلیڈ میں پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعد وراٹ کوہلی ملک لوٹ آئے تھے ۔ اب بیٹی کی پیدائش کے بعد وہ پھر ٹیم کے ساتھ وابستہ ہوگئے ہیں ۔ (Virat Kohli/Twitter)

تازہ خبر

  • Exclusive: کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟ وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • ENG vs PAK: آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان ، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ ، جانئے کیوں

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • Exclusive:کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ، جانئے کیوں
  • بڑھتی ہوئی آبادی کو بہار میں روکیں گے وزیر اعلی نتیش کمار ، بتایا یہ بڑا فارمولہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. ISO 27001
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES