نئی دہلی: راجستھان رائلس کے اسٹار کھلاڑی راہل تیوتیا نے بدھ کو ردھی پنو سے منگنی کرلی۔ راہل نے ردھی کے ساتھ منگنی تقریب میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے نتیش رانا اور جینت یادو بھی موجود رہے۔ (تصویر کریڈٹ: @rahultewatia02)
ہریانہ کے کھلاڑی راہل تیوتیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر تین فوٹو شیئر کئے، جس میں وہ اپنی منگیتر کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ 27 سالہ راہل تیوتیا گزشتہ سال ابو ظہبی میں کھیلے گئے آئی پی ایل کے 13 ویں سیزن میں کافی سرخیوں میں رہے تھے۔ تصویر کریڈٹ: @rahultewatia02)
راہل تیوتیا نے گزشتہ سال آئی پی ایل میں 42.50 کی اوسط اور 139.34 کی اسٹرائیک ریٹ سے 255 رن بنائے تھے۔ انہوں نے 7.09 کی اکنامی سے 10 وکٹ لئے تھے۔ تصویر کریڈٹ: @rahultewatia02)
راجستھان رائلس میں راہل تیوتیا کے ساتھی اور تیز گیند باز جے دیو انادکٹ بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ انادکٹ نے اپنی منگیتر رات گجرات آنند شہر میں ہوا ہے۔ انادکٹ آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ تصویر کریڈٹ: jd_unadkat)