اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

جے شاہ بنے ایشین کرکٹ کاونسل کے صدر، نجم الحسین کی جگہ لی

بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ (Jay Shah) ایشین کرکٹ کاونسل (Asian Cricket Council) کے صدر بن گئے ہیں۔ جے شاہ نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نجم الحسن کی جگہ لی۔

News18 Urdu | Jan 30, 2021 08:44 PM IST
1/ 4
 ویسے تو ورلڈ کرکٹ میں بی سی سی آئی کا دبدبہ ہے اور اب ایشین کرکٹ کاونسل (Asian Cricket Council) میں بھی اس کی طاقت بڑھ گئی ہے۔ بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ (Jay Shah) ایشین کرکٹ کاونسل (Asian Cricket Council) کے صدر بن گئے ہیں۔ جے شاہ نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نجم الحسن کی جگہ لی۔ تصویر: جے شاہ ٹوئٹر

2/ 4
 بی سی سی آئی کے خزانچی ارون سنگھ نے جے شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا، ’جے شاہ کو ایشین کرکٹ کاونسل کا صدر بننے کی مبارکباد۔ مجھے یقین ہے کہ جے شاہ کی قیادت میں اے سی سی نئی بلندیوں پر پہنچے گا اور ایشیا کے سبھی کرکٹروں کو فائدہ ہوگا۔ کامیاب مدت کے لئے مبارکباد۔ تصویر: جے شاہ ٹوئٹر

3/ 4
 واضح رہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف نجم الحسن اس سے پہلے ایشین کرکٹ کاونسل کے صدر تھے۔ واضح رہے کہ اے سی سی سے اس وقت 24 کرکٹ ایسوسی ایشن جڑی ہوئی ہیں۔ تصویر: جے شاہ ٹوئٹر

واضح رہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف نجم الحسن اس سے پہلے ایشین کرکٹ کاونسل کے صدر تھے۔ واضح رہے کہ اے سی سی سے اس وقت 24 کرکٹ ایسوسی ایشن جڑی ہوئی ہیں۔ تصویر: جے شاہ ٹوئٹر

4/ 4
 جے شاہ کا بی سی سی آئی کی کامیابی میں بڑا ہاتھ ہے۔ ایک طرف جب سوربھ گانگولی بیمار ہیں، ایسے وقت میں جے شاہ ہی بی سی سی آئی کا پورا کام سنبھال رہے ہیں۔ تصویر: جے شاہ ٹوئٹر

جے شاہ کا بی سی سی آئی کی کامیابی میں بڑا ہاتھ ہے۔ ایک طرف جب سوربھ گانگولی بیمار ہیں، ایسے وقت میں جے شاہ ہی بی سی سی آئی کا پورا کام سنبھال رہے ہیں۔ تصویر: جے شاہ ٹوئٹر

تازہ خبر

  • Exclusive: کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟ وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • ENG vs PAK: آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان ، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ ، جانئے کیوں

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • Exclusive:کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ، جانئے کیوں
  • بڑھتی ہوئی آبادی کو بہار میں روکیں گے وزیر اعلی نتیش کمار ، بتایا یہ بڑا فارمولہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. ISO 27001
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES