اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

IND VS ENG: جسپریت بمراہ کو ونڈے ٹی-20 سیریز میں مل سکتا ہے آرام، سوریہ کمار یادو کھیلیں گے

انگلینڈ کے خلاف ٹیم انڈیا 5 ٹی -20 اور3 ونڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ 15 مارچ سے آغاز ہوگا۔

News18 Urdu | Feb 17, 2021 12:16 AM IST
1/ 4
  نئی دہلی: ہندوستان کے سینئر تیز گیند باز جسپریت بمراہ (Jasprit Bumrah)  کو انگلینڈ کے خلاف ونڈے اور ٹی-20 سیریز سے آرام دیا جاسکتا ہے۔ جسپریت بمراہ کو آرام دینے کے لئے ٹیم انڈیا منیجمنٹ یہ فیصلہ لے سکتا ہے۔ واضح رہے کہ ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹسٹ میچوں کے بعد 5 ٹی -20 اور تین ونڈے میچوں کی سیریز ہوگی۔ ٹی-20 کا آغاز 12 مارچ اور ونڈے سیریز کا آغاز 23 مارچ سے ہوگا۔ واضح رہے کہ جسپریت بمراہ کو چیپاک میں دوسرے ٹسٹ میں بھی آرام دیا گیا تھا، جو ہندوستان نے 317 رن سے جیتا۔ وہ آئندہ دونوں ٹسٹ کھیلیں گے کیونکہ ان دونوں مقابلوں میں سے اگر ٹیم انڈیا ایک بھی میچ گنوائے گی تو وہ ورلڈ ٹسٹ چمپئن شپ میں نہیں پہنچ پائے گی۔ تصویر: اے پی

2/ 4
 بی سی سی آئی کے ایک سینئر افسر نے کہا، ’جسپریت بمراہ نے آسٹریلیائی دورے کے آغاز سے اب تک 180 اوور ڈالے ہیں اور چار ٹسٹ میں تقریباً 150 اوور پھینکے ہیں۔ اس کے علاوہ میدان پر اتنے گھنٹے گزارے ہیں۔ اس لئے محدود اووروں میں سیریز میں اسے آرام دینا بنتا ہے۔ تصویر کریڈٹ: اے پی

3/ 4
 روی چندرن نے آئی پی ایل میں اچھی کارکردگی کی اور اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا وہ راہل دراوڑ (2011 انگلینڈ سیریز) کی طرح واپسی کریں گے۔ اس وقت دراوڑ نے تین سال بعد ونڈے ٹیم میں واپسی کی تھی اور آدھار ٹسٹ میچوں میں ان کا شاندار مظاہرہ تھا۔ راہل دراوڑ نے حالانکہ اس سیریز کے بعد ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔ تصویر: پی ٹی آئی

4/ 4
 وہیں ممبئی کے باصلاحیت بلے باز سوریہ کمار یادو کو ٹی-20 میں جگہ مل سکتی ہے۔ گزشتہ کچھ سالوں میں سوریہ کمار نے اپنے احتجاجی مظاہرہ سے سبھی کو متاثر کیا ہے۔ ٹی -20 عالمی کپ کو دیکھتے ہوئے ہندوستانی ٹیم سوریہ کمار یادو کو موقع دے سکتی ہے۔ (PC-Suryakumar Yadav Virat Kohli Instagram)

تازہ خبر

  • Exclusive: کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟ وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • ENG vs PAK: آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان ، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ ، جانئے کیوں

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • Exclusive:کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ، جانئے کیوں
  • بڑھتی ہوئی آبادی کو بہار میں روکیں گے وزیر اعلی نتیش کمار ، بتایا یہ بڑا فارمولہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. ISO 27001
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES