اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

IPL 2021: راجستھان رائلس کی ٹیم میں کمار سنگاکارا کی انٹری، ملی یہ بڑی ذمہ داری

راجستھان رائلس نے کمار سنگاکارا (Kumar Sangakkara) کو آنے والے سیشن کے لئے کرکٹ ڈائریکٹر مقرر کیا۔

News18 Urdu | Jan 25, 2021 12:22 AM IST
1/ 4
 نئی دہلی: آئی پی ایل -2021 سے پہلے راجستھان رائلس نے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے سری لنکا کے عظیم بلے باز کمار سنگاکارا (Kumar Sangakkara) کو اپنا کرکٹ ڈائریکٹر بنایا ہے۔ سنگاکارا میرلبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے صدر بھی ہیں۔ وہیں اب سنگاکارا آئی پی ایل میں راجستھان رائلس فرنچائزی کے لئے کئی بڑی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ (تصویر کریڈٹ: کمار سنگاکارا انسٹا گرام)

2/ 4
 کمار سنگاکارا کوچنگ ڈھانچہ، نیلامی اسکیم، ٹیم پالیسی، صلاحیت کی تلاش اور ترقی کے ساتھ ساتھ ناگپور میں رائلس اکیڈمی کی ترقی کا کام بھی سنبھالیں گے۔  (تصویر کریڈٹ: کمار سنگاکارا انسٹا گرام)

کمار سنگاکارا کوچنگ ڈھانچہ، نیلامی اسکیم، ٹیم پالیسی، صلاحیت کی تلاش اور ترقی کے ساتھ ساتھ ناگپور میں رائلس اکیڈمی کی ترقی کا کام بھی سنبھالیں گے۔  (تصویر کریڈٹ: کمار سنگاکارا انسٹا گرام)

3/ 4
 کمار سنگاکارا نے میڈیا ریلیز میں کہا، ’دنیا کے اہم ٹورنامنٹ میں ایک فرنچائزی کی کرکٹ کی حکمت عملی تیار کرنے کے ساتھ اس آئی پی ایل ٹیم کی مستقبل کی کامیابی کی بنیاد تیار کرنے کے لئے ترقی پروگرام اور کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کرنا ایسا موقع ہے، جس نے حقیقت میں مجھے ترغیب دی۔  (تصویر کریڈٹ: کمار سنگاکارا انسٹا گرام)

4/ 4
 آسٹریلیائی اسٹار اسٹیو اسمتھ کی جگہ راجستھان رائلس کے نئے کپتان مقرر کئے گئے سنجو سیمسن نے اس تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز کے ڈائریکٹر بننے پر خوشی ظاہر کی۔ واضح رہے کہ کمار سنگاکارا خود آئی پی ایل کھیلے ہیں۔ سنگاکارا نے آئی پی ایل میں 71 میچوں میں 1687 رن بنائے، ان کے بلے سے کل 10 نصف سنچریاں بھی نکلی ہیں۔  (تصویر کریڈٹ: کمار سنگاکارا انسٹا گرام)

تازہ خبر

  • Exclusive: کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟ وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • ENG vs PAK: آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان ، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ ، جانئے کیوں

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • Exclusive:کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ، جانئے کیوں
  • بڑھتی ہوئی آبادی کو بہار میں روکیں گے وزیر اعلی نتیش کمار ، بتایا یہ بڑا فارمولہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. ISO 27001
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES