اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

IND vs ENG: جو روٹ نے 100 ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بناکر رقم کی نئی تاریخ ، انضام کو بھی چھوڑا پیچھے

India vs England: جو روٹ 100 ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے کرکٹر ہیں ۔ انہوں نے پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔

News18 Urdu | Feb 07, 2021 07:43 AM IST
1/ 5
 انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے 100 ویں ٹیسٹ میں سب سے زیادہ نجی اسکور بنانے والے پاکستان کے کھلاڑی انضمام الحق کا ریکارڈ توڑ دیا ہے اور وہ 100 ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں ۔ تصویر : اے پی ۔

2/ 5
 انضمام نے مارچ 2005 میں اپنے 100 ویں میچ میں بنگلورو میں ہندوستان کے خلاف 184 رن بنائے تھے اور روٹ نے ہندوستان کے خلاف چنئی میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن ہفتے کو انضمام کا یہ ریکارڈ توڑ دیا۔ روٹ نے چھکا مارکر ڈبل سنچری پوری کی۔ ان کی یہ پانچویں اور پچھلے تین ٹیسٹوں میں دوسری ڈبل سنچری ہے۔

3/ 5
 30 سالہ روٹ تاریخ میں اپنے 100 ویں ٹسٹ میں سنچری بنانے والے منتخب کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے ٹسٹ تاریخ کے نویں بلے باز ہیں۔ تصویر : نیوز 18۔

30 سالہ روٹ تاریخ میں اپنے 100 ویں ٹسٹ میں سنچری بنانے والے منتخب کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے ٹسٹ تاریخ کے نویں بلے باز ہیں۔ تصویر : نیوز 18۔

4/ 5
 روٹ کے کیریر کی یہ 20 ویں اور مسلسل تیسری سنچری ہے۔ روٹ دنیا کے واحد ایسے کھلاڑی بن گئے ہیں ، جنہوں نے اپنے 98 ویں ، 99 ویں اور 100 ویں ٹسٹ میچ میں سنچری بنائی ہے۔ تصویر : اے پی ۔

روٹ کے کیریر کی یہ 20 ویں اور مسلسل تیسری سنچری ہے۔ روٹ دنیا کے واحد ایسے کھلاڑی بن گئے ہیں ، جنہوں نے اپنے 98 ویں ، 99 ویں اور 100 ویں ٹسٹ میچ میں سنچری بنائی ہے۔ تصویر : اے پی ۔

5/ 5
 بتادیں کہ روٹ نے اپنے ٹسٹ کیریز کا آغاز ہندوستان کی سرزمین سے کیا تھا۔ انہوں نے اپنا 50 واں ٹسٹ اور 100 ٹسٹ بھی ہندوستان میں کھیلا۔ ہندوستان کے خلاف ان کی یہ پانچویں سنچری ہے۔ تصویر : نیوز 18۔

بتادیں کہ روٹ نے اپنے ٹسٹ کیریز کا آغاز ہندوستان کی سرزمین سے کیا تھا۔ انہوں نے اپنا 50 واں ٹسٹ اور 100 ٹسٹ بھی ہندوستان میں کھیلا۔ ہندوستان کے خلاف ان کی یہ پانچویں سنچری ہے۔ تصویر : نیوز 18۔

تازہ خبر

  • Exclusive: کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟ وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • ENG vs PAK: آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان ، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ ، جانئے کیوں

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • Exclusive:کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ، جانئے کیوں
  • بڑھتی ہوئی آبادی کو بہار میں روکیں گے وزیر اعلی نتیش کمار ، بتایا یہ بڑا فارمولہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. ISO 27001
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES