اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

میچ فکسنگ کے قصور وار پائے گئے سابق کپتان سمیت دبئی کے 2 کھلاڑی، آئی سی سی نے کیا معطل

محمد ناوید اور شیمان انور بٹ کو سال 2019 میں ٹی-20 عالمی کپ کوالیفائر کے میچوں کو فکس کرنے کا قصور وار پایا گیا ہے۔

News18 Urdu | Jan 26, 2021 11:42 PM IST
1/ 4
 دبئی: بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات کے دو کھلاڑیوں محمد ناوید اور شیمان انور بٹ کو 2019 میں ٹی -20 عالمی کپ کوالیفائر کے میچوں کو فکس کرنے کا قصور وار پائے جانے کے بعد منگل کو معطل کردیا۔ تصویر کریڈٹ: آئی سی سی ٹوئٹر

2/ 4
 ابو ظہبی کے سابق کپتان ناوید اور ٹاپ آرڈر بلے باز شیمان کو آئی سی سی بدعنوانی مخالف ضابطہ کے تحت دو جرائم کا قصور وار پایا گیا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے پنچاٹ کے سامنے سماعت کے اپنے حقوق کا استعمال کیا تھا۔ آئی سی سی نے آزادانہ بدعنوانی مخالف پنچاٹ کی سماعت کے بعد بیان میں کہا کہ یہ دونوں کھلاڑی معطل رہیں گے اور مقررہ وقت پر ان پر پابندی لگائی جائے گی۔ فائل فوٹو

3/ 4
 اس میں کہا گیا ہے کہ یہ دونوں کھلاڑی آئی سی سی مرد ٹی -20 عالمی کپ کوالیفائر 2019 کے میچوں کو فکس کرنے یا نتائج کو متاثر کرنے کے لئے ایک معاہدہ میں شامل تھے۔ تصویر کریڈٹ: اے پی

اس میں کہا گیا ہے کہ یہ دونوں کھلاڑی آئی سی سی مرد ٹی -20 عالمی کپ کوالیفائر 2019 کے میچوں کو فکس کرنے یا نتائج کو متاثر کرنے کے لئے ایک معاہدہ میں شامل تھے۔ تصویر کریڈٹ: اے پی

4/ 4
 ان دونوں کو اسی ٹورنامنٹ کے دوران بدعنوان پیشکش کے بارے میں بدعنوانی مخالف یونٹ کو مطلع نہیں کرنے کا قصور وار بھی پایا گیا۔ تیز گیند باز ناوید کو سال 2019 میں ٹی -20 لیگ کے دوران اسی طرح کی خلاف ورزی کا قصور وار پایا گیا تھا۔ علامتی تصویر

تازہ خبر

  • Exclusive: کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟ وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • ENG vs PAK: آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان ، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ ، جانئے کیوں

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • Exclusive:کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ، جانئے کیوں
  • بڑھتی ہوئی آبادی کو بہار میں روکیں گے وزیر اعلی نتیش کمار ، بتایا یہ بڑا فارمولہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. ISO 27001
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES