اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

انگلینڈ نے سری لنکا سے جیتا ٹسٹ سیریز، 107 سال بعد انجام دیا یہ کارنامہ

گالے میں کھیلے گئے دوسرے ٹسٹ میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دی۔ کپتان جو روٹ (Joe Root) ’مین آف دی میچ’ اور ’مین آف دی سیریز‘ منتخب ہوئے۔

News18 Urdu | Jan 25, 2021 09:34 PM IST
1/ 4
 نئی دہلی: جو روٹ (Joe Root) کی کپتانی میں انگلینڈ نے سری لنکا (England vs Sri Lanka) کو دوسرے ٹسٹ میچ میں بھی شکست دی۔ گالے میں کھیلے گئے دوسرے مقابلے میں مہمان ٹیم نے 6 وکٹ سے جیت درج کی اور اسی کے ساتھ اس نے ٹسٹ سیریز میں کلین سوئپ بھی کرلیا۔ سری لنکا نے انگلینڈ کو 164 رنوں کا ہدف دیا تھا، جسے اس نے 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ دوسری اننگ میں سلامی بلے باز ڈوم سبلے نے ناٹ آوٹ 56 رن اور جوس بٹلر نے ناٹ آوٹ 46 رن بناکر انگلینڈ کو جیت دلائی۔ سری لنکا کے لئے بائیں ہاتھ کے اسپنر لست اینبل ڈینیا نے میچ میں کل 10 وکٹ حاصل کئے۔ تصویر کریڈٹ: ڈوم سبلے کے انسٹا گرام سے۔

2/ 4
 انگلینڈ کے کپتان جو روٹ کو مین آف دی میچ ایوارڈ ملا۔ جو روٹ نے پہلی اننگ میں 186 رنوں کی اننگ کھیلی تھی۔ جو روٹ مین آف دی سیریز بھی منتخب کئے گئے۔ جو روٹ نے 2 ٹسٹ میچوں میں 106.50 کی اوسط سے 426 رن بنائے۔ جو روٹ نے پہلے ٹسٹ میں ڈبل سنچری لگائی تھی۔

3/ 4
 انگلینڈ نے سری لنکا پر جیت حاصل کرکے 107 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ واضح رہے کہ انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر بیرون ممالک میں مسلسل پانچ ٹسٹ میچ جیتنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔ انگلینڈ نے جنوبی افریقہ میں تین اور اب سری لنکا میں دو ٹسٹ میچ جیتے۔ اس سے پہلے سال 1914 میں انگلش ٹیم نے مسلسل 7 ٹسٹ میچ جیتے تھے۔ واضح رہے کہ بطور کپتان جو روٹ نے بھی بڑی حصولیابی حاصل کی ہے۔ جو روٹ کی کپتانی میں انگلینڈ گزشتہ 10 ٹسٹ میچوں میں ہارا نہیں ہے۔ تصویر کریڈٹ: جو روٹ کے انسٹا گرام سے۔

4/ 4
 انگلینڈ نے گالے میں کھیلے گئے دوسرے ٹسٹ میچ میں ایسا کارنامہ انجام دیا ہے جو کہ پہلے کوئی ٹیم نہیں کرپائی ہے۔ انگلینڈ دنیا کی پہلی ٹیم ہے، جس نے پہلی اننگ میں سبھی 10 وکٹ تیز گیند بازوں کے دم پر جھٹکے۔ وہیں دوسری اننگ میں سبھی 10 وکٹ اس کے اسپنروں نے حاصل کئے۔ تصویر کریڈٹ: ڈوم بیس کے انسٹا گرام سے۔

تازہ خبر

  • Exclusive: کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟ وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • ENG vs PAK: آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان ، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ ، جانئے کیوں

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • Exclusive:کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ، جانئے کیوں
  • بڑھتی ہوئی آبادی کو بہار میں روکیں گے وزیر اعلی نتیش کمار ، بتایا یہ بڑا فارمولہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. ISO 27001
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES