اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

وراٹ کوہلی نے دیا ہے انمول تحفہ، آسٹریلیا کی شکست کے باوجود بے حد خوش ہیں ڈیوڈ وارنر کی بیٹی

ہندوستان نے ٹسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو 1-2 سے شکست دی تھی۔ سیریز میں ڈیوڈ وارنر (David Warner) فلاپ ثابت ہوئے تھے، لیکن ان کی بیٹی انڈری رے (Indi Rae) بے حد خوش ہیں۔

News18 Urdu | Jan 30, 2021 08:31 PM IST
1/ 4
 نئی دہلی: حال ہی میں آسٹریلیا نے اپنی سرزمین پر ٹسٹ سیریز میں شکست کا منہ دیکھا۔ ہندوستان نے مضبوط آسٹریلیائی ٹیم کو 1-2 سے شکست دے کر ایک بار پھر بارڈر - گواسکر سیریز پر قبضہ کیا۔ اس شکست کے بعد آسٹریلیائی کھلاڑی بے مایوس نظر آئے، لیکن ڈیوڈ وارنر (David Warner) کے گھر کی ایک رکن بے حد خوش ہیں۔ خود ڈیوڈ وارنر نے اس کی اطلاع دی۔ تصویر: وارنر انسٹا گرام

2/ 4
 ڈیوڈ وارنر نے ہفتہ کو ٹوئٹ کرکے بتایا کہ بھلے ہی آسٹریلیائی ٹیم  ٹسٹ سیریز ہار گئی، لیکن ان کی بیٹی اینڈی رے وراٹ کوہلی کی طرف سے ملے تحفے سے بے حد خوش ہیں۔ واضح رہے کہ وراٹ کوہلی نے اینڈی رے کو اپنی ٹسٹ جرسی دی ہے، جس میں ان کے آٹو گراف بھی ہیں۔ وارنر کی بیٹی وراٹ کوہلی کی بہت بڑی فین ہیں۔ انہیں اپنے پاپا (والد) سے زیادہ اچھی بلے بازی وراٹ کوہلی کی لگتی ہے۔  تصویر: وارنر انسٹا گرام

3/ 4
 ڈیوڈ وارنر انسٹا گرام پر لائیو سیشن کے دوران بھی کئی بار بتا چکے ہیں کہ ان کی بیٹی اینڈی رے وراٹ کوہلی کی بڑی فین ہیں۔ ڈیوڈ وارنر بھی وراٹ کوہلی کو موجودہ دور کا سب سے بڑا بلے باز بتا چکے ہیں۔ تصویر: اے پی

4/ 4
  آج ڈیوڈ وارنر اور وراٹ کوہلی بہت اچھے دوست ہیں، لیکن تقریباً 10-9 سال پہلے ایسا نہیں تھا۔ سال 2012 میں آسٹریلیا دورے پر وراٹ کوہلی کی ڈیوڈ وارنر سے میدان پر بحث بھی ہوئی تھی۔ ڈیوڈ وارنر نے روہت شرما سے بھی کافی گالی - گلوچ کی ہے، لیکن آج وہ ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کے اچھے دوست ہیں۔ تصویر: اے پی

تازہ خبر

  • Exclusive: کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟ وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • ENG vs PAK: آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان ، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ ، جانئے کیوں

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • Exclusive:کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ، جانئے کیوں
  • بڑھتی ہوئی آبادی کو بہار میں روکیں گے وزیر اعلی نتیش کمار ، بتایا یہ بڑا فارمولہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. ISO 27001
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES