اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

62 ارب روپئے کی پینٹنگ پر ڈیوڈ وارنر نے لگایا اپنا چہرہ، وائرل ہوئی تصاویر

لیونارڈو دی ونچی کی مشہور پینٹنگ مونالیسا (Monalisa) پر ڈیوڈ وارنر (David Warner) نے اپنا چہرہ لگایا، تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔

News18 Urdu | Jan 23, 2021 11:54 PM IST
1/ 4
 نئی دہلی: آسٹریلیائی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر (David Warner) اپنی طوفانی بلے بازی کے لئے جانے جاتے ہیں، لیکن سوشل میڈیا کی پچ پر بھی وہ کمال کی کارکردگی پیش کرتے ہیں۔ ڈیوڈ وارنر سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصویریں اور  ویڈیو شیئر کرتے ہیں، جنہیں مداح بہت زیادہ پسند کرتے ہیں۔ ڈیوڈ وارنر نے جمعہ کو بھی ایک تصویر شیئر کی، جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ دراصل ڈیوڈ وارنر نے 62 ارب کی پینٹنگ پر اپنا چہرہ لگا دیا ہے، جس کے بعد مداح ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: ڈیوڈ وارنر انسٹا گرام

2/ 4
 ڈیوڈ وارنر نے دنیا کی سب سے مشہور مونالیسا کی پینٹنگ پر اپنا چہرہ لگایا ہے۔ اس پینٹنگ کو فرانس کے مشہور پینٹر لیونارڈو دی ونچی نے بنایا تھا۔ سال 2019 میں اس پینٹنگ کی قیمت 850 ملین یو ایس ڈالر (62 ارب روپئے) بتائی جا رہی تھی۔  تصویر کریڈٹ: ڈیوڈ وارنر انسٹا گرام

3/ 4
 واضح رہے کہ ڈیوڈ وارنر کو ہندوستان میں کافی پسند کیا جاتا ہے۔ وہ آئی پی ایل میں سن رائزرس حیدرآباد کی کپتانی کرتے ہیں۔ ہندوستان کے خلاف ٹسٹ سیریز کے دوران ڈیوڈ وارنر بری طرح فلاپ ثابت ہوئے، جس کا خمیازہ آسٹریلیا نے سیریز گنواکر بھگتا۔ حالانکہ ڈیوڈ وارنر نے جیت کے لئے ٹیم انڈیا کو دل کھول کر مبارکباد دی۔  تصویر کریڈٹ: ڈیوڈ وارنر انسٹا گرام

4/ 4
 ایک انٹرویو میں ڈیوڈ وارنر نے بائیں ہاتھ کے گیند باز ٹی  نٹراجن کو لیجنڈ بھی بتایا۔ نٹراجن سن رائزرس حیدرآباد سے ہی کھیلتے ہیں اور ان کی تعریف میں ڈیوڈ وارنر نے کہا، ’نٹو تم ایک بہترین لیجنڈ ہو، میرے پاس آپ کے لئے بہت وقت ہے۔ آپ میدان اور اس کے باہر ایک شاندار انسان ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ آپ میری ٹیم میں ہیں۔ میں خود کو خوش قسمت ماناتا ہوں کہ میں نٹو کا کپتان ہوں۔ وہ ایک شاندار انسان ہے اور ایک سچا جینٹلمین بھی’۔  تصویر کریڈٹ:ٹی نٹراجن کے انسٹا گرام

تازہ خبر

  • Exclusive: کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟ وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • ENG vs PAK: آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان ، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ ، جانئے کیوں

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • Exclusive:کیا 2022 میں اسد الدین اویسی دے پائیں گے چیلنج؟وزیر اعلی یوگی نے دیا یہ بڑا جواب
  • آفریدی کے ہونے والے ’داماد‘ پر بھڑک گئے شعیب اختر، کہا- وکٹ سے زیادہ فلائنگ کس دیتے ہیں
  • جموں و کشمیر : پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی بنائی محال
  • اسرائیلی صدر کا بڑا بیان، فلسطین کے ساتھ ہم دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ڈائیلاگ، جانئے کیوں
  • بڑھتی ہوئی آبادی کو بہار میں روکیں گے وزیر اعلی نتیش کمار ، بتایا یہ بڑا فارمولہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. ISO 27001
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES