تعلیم و روزگار

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » تعلیم و روزگار

کابل: افغانستان میں کھلے آسمان کے نیچے ہوتا ہے یہ کام، منظر ہے بیحد ہی دردناک

عالمی بینک (World Bank) نے کہا کہ افغانستان میں کل 36 ہزار اسکول ہیں جن میں سے 18 اسکولوں کے پاس اپنی سلیقے کی عمارت تک نہیں ہے۔ افغانستان میں تقریبا 37 لاکھ بچے اسکول کی پہنچ سے اب بھی دور ہیں۔

News18 Urdu | Oct 09, 2020 04:45 PM IST
1/ 8
 KABUL: افغانستان (Afghanistan) کی راجدھانی کابل (KABUL) میں آسمان کے نیچے پرائمری اسکول چلایا جا رہا ہے۔ ملک میں اسکولی تعلیم کا منظر بیحد ہی دردناک ہے۔ تصویر: AP۔

KABUL: افغانستان (Afghanistan) کی راجدھانی کابل (KABUL) میں آسمان کے نیچے پرائمری اسکول چلایا جا رہا ہے۔ ملک میں اسکولی تعلیم کا منظر بیحد ہی دردناک ہے۔ تصویر: AP۔

2/ 8
 پرنسپل فضل رحیم ک(Principal Fazel Rahim) ا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کے مشرق میں صرف اس کے اللہ گل مجاہد پرائمری اسکول (Allah Gul Mujahid primary school) میں کلاس ایک سے چھ تک کے تقریبا 1،700 طلباء کے پاس مناسب کلاس، پینے کا صاف پانی یا سینیٹری ٹوائلیٹ (sanitary restrooms) نہیں ہے۔

3/ 8
 عالمی بینک (World Bank) نے کہا کہ افغانستان میں کل 36 ہزار اسکول ہیں جن میں سے 18 اسکولوں کے پاس اپنی سلیقے کی عمارت تک نہیں ہے۔ ملک میں اب لوگ لڑکیوں کی تعلیم پر زور دے رہے ہیں۔ تصویر: AP۔

عالمی بینک (World Bank) نے کہا کہ افغانستان میں کل 36 ہزار اسکول ہیں جن میں سے 18 اسکولوں کے پاس اپنی سلیقے کی عمارت تک نہیں ہے۔ ملک میں اب لوگ لڑکیوں کی تعلیم پر زور دے رہے ہیں۔ تصویر: AP۔

4/ 8
 عالمی بینک (World Bank) نے یہ بتایا کہ افغانستان میں تقریبا 37 لاکھ بچے اسکول کی پہنچ سے اب بھی دور ہیں۔ تصویر: AP۔

عالمی بینک (World Bank) نے یہ بتایا کہ افغانستان میں تقریبا 37 لاکھ بچے اسکول کی پہنچ سے اب بھی دور ہیں۔ تصویر: AP۔

5/ 8
 ادارے نے یہ جانکاری دی کہ ملک میں تعلیمی شعبوں میں کافی خرچ کیا جا رہا ہے۔ اس کے باوجود تعلیم کا عالم ٹھیک نہیں ہے۔

ادارے نے یہ جانکاری دی کہ ملک میں تعلیمی شعبوں میں کافی خرچ کیا جا رہا ہے۔ اس کے باوجود تعلیم کا عالم ٹھیک نہیں ہے۔

6/ 8
 <br />کوئلے کی کان میں کام کرنے والے ایک افغان کارکن کی بیٹی شمسیہ علی زادہ نے یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ٹاپ کر کے قدامت پسند افغان معاشرے میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ شمسیہ اب ڈاکٹر بننے کے خواب دیکھ رہی ہے۔

7/ 8
 افغانستان کے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدور کی بیٹی نے ملک کے یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان (exam) میں پہہلا مقام حاصل کیا ہے۔ آئی۔ 18 سال کی شمسیہ علی زادہ نے 1 لاکھ  70 ہزار طلباء کو  پیچھے چھوڑ کر پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ ۔ فوٹو: فیس بک۔

8/ 8
 <br />افغانستان کی وزارت تعلیم کے مطابق 18 سالہ شمسیہ علی زادہ نے کابل یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں نہ صرف حصہ لیا بلکہ اس امتحان میں حصہ لینے والے ایک لاکھ ستر ہزار طلبا و طالبات میں وہ اول نمبر پر رہی۔

تازہ خبر

  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، عام آدمی پریشان
  •  چکرورتی Cyclone Yaas سے نمٹنے کیلئے فوج کی تیاری پوری، جہاز اور غوطہ خوروں کی ٹیم تعینات
  • غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعداقوام متحدہ نے حقیقی سیاسی عمل کاکیامطالبہ، آگےکیاہوگا ؟
  • test for table formatting

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، عام آدمی پریشان
  •  چکرورتی Cyclone Yaas سے نمٹنے کیلئے فوج کی تیاری پوری، جہاز اور غوطہ خوروں کی ٹیم تعینات
  • PNB Scam: گھوٹالہ ملزم میہول چوکسی اینٹی گوا میں لاپتہ
  • آندھرا پردیش میں ڈوبی دو کشتیاں، حادثے میں سات افراد لاپتہ: ویڈیو
  • گلیمرس لک میں شردھا آریہ نے اسپورٹس برا میں کرایا فوٹو شوٹ، جھولے میں ہاٹ لک آیا نظر
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES